Pakistan Vs India War updates

Pakistan Vs India War updates Pakistan Vs India war update

ایران نے شام میں آخری امریکی اڈا فوجیوں سمیت مکمل صفایا کردیا ہے تمام فعال راڈار تباہ امریکہ نے اس بار ایک لڑاکا طیارہ ا...
19/07/2026

ایران نے شام میں آخری امریکی اڈا فوجیوں سمیت مکمل صفایا کردیا ہے
تمام فعال راڈار تباہ امریکہ نے اس بار ایک لڑاکا طیارہ استعمال نہیں کیا کیونکہ ایران نے سارے امریکی اڈے تباہ کردیے امریکہ نے کچھ جنگی طیارے ڈر کے مارے یورپ پہنچائی ہیں
اب ایک ایک کر کے صفایا ہوتا جا رہا ہے ان شاء اللہ ایک دیں صفایا ہو جائے گا

ایک طرف پاک انڈیا کشیدگی عروج پر ہے تو دوسری طرف سوشل میڈیا پر یہ سوال بھی شدت سے پوچھا جارہا ہے کہ کیا پاکستان کے پاس ک...
30/04/2025

ایک طرف پاک انڈیا کشیدگی عروج پر ہے تو دوسری طرف سوشل میڈیا پر یہ سوال بھی شدت سے پوچھا جارہا ہے کہ کیا پاکستان کے پاس کوئی ایسا میزائل بھی ہے جس کا توڑ انڈیا کے پاس نہ ہو ؟؟
اس کا جواب ہے جی ہاں
پاکستان کا جدید ترین MIRV ٹیکنالوجی کا حامل ابابیل میزائل کا توڑ انڈیا کے پاس نہیں اور نہ ہی انڈیا کا ائیر ڈیفنس سسٹم اس میزائل کو روکنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
آخر ابابیل میں ایسی کیا خاص بات ہے آئیے جانتے ہیں ۔۔

ابابیل میزائل — بھارت کے ایئر ڈیفنس سسٹم کا توڑ

پاکستان کا "ابابیل" ایک جدید ترین بیلسٹک میزائل ہے جو MIRV ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔
یہ ایک ہی وقت میں متعدد ایٹمی وارہیڈز کو الگ الگ اہداف پر گرا سکتا ہے۔

اہم خصوصیات:

رینج: 2,200 کلومیٹر — بھارت کے تقریباً تمام بڑے شہر اس میزائل کی زد میں ہیں ۔۔

MIRV صلاحیت: ایک میزائل، کئی وارہیڈز، الگ الگ اہداف

بھارت کے ایئر ڈیفنس سسٹم (BMD) کو ناکام بنانے کی صلاحیت

بھارت کا دفاعی نظام ناکام کیوں؟
بھارت کے پاس "Ballistic Missile Defence" (BMD) سسٹم موجود ہے، مگر ابابیل جیسے میزائل کے لیے یہ سسٹم ناکافی ہے کیونکہ:

1. ایک میزائل بیک وقت کئی اہداف پر حملہ کرتا ہے

2. ہر وارہیڈ مختلف رفتار، زاویے اور سمت میں جاتا ہے

3. بھارتی دفاعی نظام ایک ساتھ اتنے اہداف کو نہیں روک سکتا

دنیا میں اس وقت MIRV میزائل ٹیکنالوجی رکھنے والے صرف 5 ممالک ہیں ۔
پاکستان دنیا کا چھٹا ملک ہے جو 2017 میں ابابیل کی بدولت اس ٹیکنالوجی کا حامل ملک بنا ۔

1. امریکہ

2. روس

3. چین

4. فرانس

5. برطانیہ

6. پاکستان (ابابیل میزائل کے ذریعے)

ابابیل — پاکستان کا اسٹریٹیجک دفاع، دشمن کے لیے تباہی کا پیغام انڈیا اب غلطی کی گنجائش نہیں

پاکستان زندہ باد ابابیل میزائل کی صلاحیت اس طرح ہے کے پوری انڈیا کو 80پرسنٹ بآسانی سے حتم کر دیتی ہے لیکن اب بھی کچھ لوگ پاکستان کے حلاف کمنٹ کرینگے جو انڈیا کے محب ہیں

Pakistan India Tensions in Borders
30/04/2025

Pakistan India Tensions in Borders

30/04/2025

شکر گڑھ سیکٹر بر ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی جارہی ہے جبکہ پاک فوج بھی بھرپور جواب دے رہی ہے۔ اس

صورتحال میں گاؤں والے کہیں محفوظ مقام پر

چھپنے کی بجائے اپنی فوج کے پیچھے کھڑے ہیں۔



#جنگ

Address

Rawalpind
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Vs India War updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Rawalpindi.