BroKen InsiDe

BroKen InsiDe Follow me ��

24/04/2025

*لوگ یہ بھول جاتے ہیں کہ ان کا دل ________*❤‍🩹🥺
*رکھنے والا شخص بھی ایک دل رکھتا ہے _____*💔🥲

24/04/2025

*ہاں کوئی بہت چاہتا تھا مجھے ___* ❤‍🩹🥹
*خیر اب بات پرانی ہوگئی _________*💔😭

24/04/2025

السلام علیکم ۔۔!
درود شریف کی محفل کا آغاز ہوچکا ہے محبّت سے درود شریف پڑھ لیں۔۔
جزاک اللّٰه۔آمینl

*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ📿*

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿

22/04/2025

I got 100 reactions and comments on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

نہ تجلیاں نہ تسلیاں نہ سلام ہے نہ کلام ہے تری جلوہ گاہ خیال میں بھی سکوت ہی کا پیام ہے ابھی حسن محو خرام ہے ابھی شوخ جلو...
21/04/2025

نہ تجلیاں نہ تسلیاں نہ سلام ہے نہ کلام ہے
تری جلوہ گاہ خیال میں بھی سکوت ہی کا پیام ہے

ابھی حسن محو خرام ہے ابھی شوخ جلوۂ عام ہے
کبھی خلوتوں میں بھی رام ہے کہ تخیلات کا دام ہے

نہ وہ آرزوئیں زباں زباں نہ وہ حسرتیں ہیں نظر نظر
تری انجمن نہ وہ انجمن نہ وہ شوق ہی کا مقام ہے

غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں..تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں..!⚡
21/04/2025

غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں..
تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں..!

یہ تمنا ہے کہ اب اور تمنا نہ کریںشعر کہتے رہیں چپ چاپ تقاضا نہ کریں
21/04/2025

یہ تمنا ہے کہ اب اور تمنا نہ کریں
شعر کہتے رہیں چپ چاپ تقاضا نہ کریں

21/04/2025

جب کوئی اپنا مر جائے نا پھر قبرستان سے وحشت نہیں عشق ھو جاتا ھے 🥺💔

16/04/2025

میں ترستی رہی تُمہاری دیدُ و آواز کو
‏ جب کہ ؛ لوگ کہتے رہے عید مبارک ✍⭐

16/04/2025

‏میں کہانی تو نہیں ہوں کہ سدا رہ جاؤں
میں نے کردار نبھانا ہے ، اور چلے جانا ہے..

Address

Rawalpindi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BroKen InsiDe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share