RNN Rawalpindi News Network

24/08/2025

18/08/2025

https://www.facebook.com/share/1LB3Zse39C/
21/07/2025

https://www.facebook.com/share/1LB3Zse39C/

الحمدللہ بالآخر اچھی خبر آ ہی گئی۔
انیشہ کا خاندان مل گیا۔ والدہ،چچا اور دیگر عزیزوں سے بات ہوگئی ہے۔۔ بچپن کی تصاویر بھی بھیجی ہیں۔
اس کیس نے بہت تھکایا لیکن الحمدللہ مشن کامیاب ہوگیا۔
جن دوستوں نے پوسٹ اور ویڈو شئیر کی ان سب کا بہت بہت شکریہ۔
جنہوں نے پوسٹ کاپی کی ہے برائے مہربانی ایڈٹ یا ڈلیٹ کریں۔
مکمل تفصیلات جلد ان شاءاللہ

https://www.facebook.com/share/16KLFK21M8/
20/07/2025

https://www.facebook.com/share/16KLFK21M8/

اس بچی کا نام انیشہ ہے۔۔
انیشہ کی عمر 18 سال ہے اور یہ بچپن میں اپنے والد کے ساتھ فیصل آباد سے لاہور آئی تھی اور وہاں بچھڑ گئی تھی ۔ انیشہ کو کسی نے اپنے گھر میں رکھ کر پرورش کی ہے۔
انیشہ اپنے والد کا نام شہزاد بتاتی ہے،والدہ کا نام یاد نہیں ہے۔ تین بہنوں کے نام یاد اقرأ،ذکری اور آمنہ یاد ہیں۔ والد کسی کے ساتھ ملکر کباڑ کا کام کرتے تھے۔
انکو اپنے شہر فیصل آباد کا نام یاد ہے۔ اپنے محلے کا نام یاد نہیں ہے۔
انیشہ بتاتی ہے کہ ہمارے گھر سے ریلوے اسٹیشن قریب تھا پیدل جاتے تھے۔ گھر سے دس منٹ کے فاصلے پر ایک اسکول تھا جسکے اسٹوڈنٹس کا یونی فارم نیلے رنگ کا تھا۔ اور انیشہ جس ٹیچر کے پاس پڑھتی تھی انکا نام مس بشری تھا۔
انیشہ اپنے والدین کو یاد کرکے بہت روتی ہے لیکن بے بس ہے۔
فیصل آباد میں انکا ذاتی مکان تھا اور لاہور میں بھی انکے عزیز واقارب رہتے ہیں ۔
لاہور اور فیصل آباد کے تمام دوست اس پوسٹ کو خوب وائرل کریں۔
اپنے گروپس میں شئیر کریں اتنا عام کریں کہ پاکستان کے ہر شہری کے موبائل تک یہ پوسٹ پہنچ جائے۔
آپکا ایک شئیر انیشہ کی زندگی میں انقلاب جاسکتا ہے اپنی بہن سمجھ کر انکی مدد کریں۔
کسی بھی اطلاع کے لیے نیچے دئیے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں ۔
+923162529829

21 جولائی 2025

27/06/2025

اسلام وعلیکم
سیاحتی سیزن شروع ہونے کے بعد دو ماہ کے اندر ہونے والے حادثات

1- 3 مئی
لوئر کوہستان میں آلٹو گاڑی میں راولپنڈی کی ایک فیملی کے آٹھ افراد گاڑی گہری کھائی میں گرنے کی وجہ سے جان بحق ہوئے۔

ممکنہ وجہ: گنجائش سے زیادہ مسافر، پہاڑوں کے سفر سے ناواقفیت

2- 15 مئی سے 16 مئی
گلگت بلتستان میں گجرات کے چار دوست اپنی گاڑی سمیت لاپتہ ہوئے جن کی لاشیں اور گاڑی تقریبا دس دن کی تلاش کے بعد جگلوٹ سکردو روڈ پر ایک گہری کھائی میں دریا کے ساتھ ملیں.

ممکنہ وجہ: تھکاوٹ و نیند اور رات کی پہاڑی لانگ ڈرائیو

3- 28 مئی
مارتونگ وادی (بونیر) میں لاہور کی ایک فیملی ماں جوان بیٹوں سمیت گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے جاں بحق۔

ممکنہ وجہ: پہاڑی علاقوں میں ڈرائیونگ سے ناواقفیت

4- 20 جون

لاہور سے ایک فیملی باپ بیٹا اور کزن ناران بٹہ کنڈی سوہنی آبشار کے گلشئیر کے نیچے تصویریں بنانے کی غرض سے کھڑے تھے کہ اچانک گلشئیر گر کے دبنے سے تینوں ہلاک ہو گئیے

5- 21 جون

کالام، اتروڑ شاہی باغ میں کشتی رانی کرتے ہوئے کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے دس افراد ڈوب گئے جن میں پانچ کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ پانچ ( دو خواتین اور تین بچے) زندہ نہ بچ سکے۔

ممکنہ وجہ: کشتی کا انجن فیل ہو گیا۔ لائف جیکٹ کسی نے بھی نہیں پہنی تھی اور کشتی پانی کے تیز بہاؤ کا شکار ہو گئی۔

6- 24 جون
کاغان میں ایک گاڑی دریا کنارے گہری کھائی میں جا گری۔ میاں بیوی جاں بحق، چھوٹا بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔

ممکنہ وجہ: رات کی ڈرائیو، تھکاوٹ و نیند، راستے سے ناواقفیت

7- 27 جون

مینگورہ دریا سوات کے سیلابی ریلے میں 16 افراد بہہ گئيے۔ دس افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ تین افراد کو زندہ بچایا جا سکا ہے۔

ممکنہ وجہ: غیر مقامیوں کا دریا میں آنے والے سیلابی ریلے کا اندازہ نہ کرسکنا اور کسی پیشگی وارننگ سسٹم کا نہ ہونا۔
Copy

21/06/2025

Weather Update

20/06/2025

پاکستان میں 20 سے 30 جون کے دوران موسم کیسا رہے گا ۔۔۔؟کہاں کہاں بارش ہو سکتی ہے مکمل تفصیلات ویڈیو میں موجود
Copy by weather guru

Address

Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RNN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share