26/04/2026
سولر سسٹم پر ٹیکس — عوام کے ساتھ ناانصافی
☀️ سورج کی روشنی اللہ کی نعمت ہے
اس پر بھی ٹیکس؟ یہ کہاں کا انصاف ہے؟
📢 مہنگائی پہلے ہی عوام کو توڑ چکی ہے
اوپر سے بجلی کے بل اور اب سولر پر ٹیکس!
❌ جو لوگ اپنی مدد آپ کے تحت بجلی بنا رہے تھے
ان پر بھی بوجھ ڈال دیا گیا
⚖️ کیا یہی انصاف ہے؟
کیا یہی عوامی خدمت ہے؟
🛑 ہم اس فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہیں
اور مطالبہ کرتے ہیں کہ
سولر سسٹم پر ٹیکس فوراً ختم کیا جائے
✊ عوام پر مزید ظلم بند کرو!