27/09/2025
"آج کا دور نئے چیلنجز کا دور ہے۔ ہر میدان میں کامیابی کے لیے توجہ (Focus)، جذبہ (Passion) اور سخت محنت درکار ہے۔ کوئی بھی شخص صرف بیٹھ کر انتظار نہیں کر سکتا کہ کامیابی خود چل کر اس کے پاس آ جائے گی۔
... اور یہ گارڈز اسی اصول پر عمل کر رہے ہیں: جب تک کوئی چوری کرنے نہ آئے، خود
Chal
کر کسی مسئلے کی طرف جانے کی ضرورت نہیں۔
(Wait for the Mission)"