
07/07/2025
مرزا امتیاز بیگ عرف لالہ سونی (مرحوم)
(
آج علالت کے بعد خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
لالہ ایک شفیق، نیک سیرت، خوش اخلاق اور نہایت باوقار شخصیت کے مالک تھے۔ ان کی وفات نہ صرف ان کے لواحقین بلکہ حلقہ احباب کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے ! مارکیٹ کے تمام لوگ ان کے اخلاق، خوش مزاجی اور معاملہ فہمی کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔
ان کی وفات سے جو خلا پیدا ہوا ہے، وہ مدتوں پُر نہ ہو سکے گا۔
اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور ان کے پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ #دورشریف پڑھ کہ دعا کریں۔
آمین یا رب العالمین
طالب دعا : لقمان اعوان