VoS - Voice of Sajjad

VoS - Voice of Sajjad Uncovering the truth, one story at a time. Reporter | AIK News | Dedicated to honest journalism

16/04/2026

مذاکرات کا دوسرا راونڈراولپنڈی میں سیکورٹی سخت کرنے کا فیصلہ آج رات سے راولپنڈی اسلام آباد کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے بند کردئیے جائینگے بس اسٹینڈ اور ڈی کلاس ٹرانسپورٹ اڈے بھی بند کردئیے جائیں گے

14/04/2026

اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی تینوں بہنوں کا احتجاج کا سلسلہ جاری عمران خان اور ان کی اہلیہ بشرہ بی بی کی اڈیالہ جیل میں تقریبا 30 منٹ تک ملاقات کروائی گئی اج پھر عمران خان ان کی بہنوں کی ملاقات نہ ہو سکی۔۔۔۔

14/04/2026

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشرہ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی ملاقات تقریبا 30 منٹ تک کانفرنس روم میں کروائی گئی۔جیل ذرائع

14/04/2026

امید ہے ایک ڈیڑھ ماہ میں حکومت کے ساتھ مذاکرات کا کوئی سلسلہ چل پڑے، لیکن یہ صوابدید محمود خان اچکزئی صاحب کی ہے، بیرسٹر گوہر خان کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو

14/04/2026

اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی تینوں بہنوں کی گفتگو۔۔

14/04/2026

ریسکیو راولپنڈی کے زیر اہتمام میت منتقلی سروس آج سے شروع فری میت منتقلی سروس کا آغاز ابتدائی طور پر 3 اضلاع میں، راولپنڈی بھی شامل اس سروس میں سرکاری ہسپتالوں سے میت کو فری گھر منتقل کیا جائے گا

13/04/2026

‏اسلام آباد ایئرپورٹ سے اندرونِ ملک سفری سہولت میں اضافہ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی ائیرسیال کی اسلام آباد–سکھر روٹ پر پرواز مسافروں کیلئے نئی سہولت ابتدائی شیڈول کے مطابق اس ہفتے میں ایک پرواز اپریٹ ہوگیابتدائی پرواز 37 مسافروں کے ساتھ دن 12بجکر 10 منٹ پر اسلام آباد سے سکھر پہنچی

12/04/2026

ایران امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کا اہم اور بنیادی کردار رہا ہےآغا راحت حسین کا اسکردو میں بڑے اجتماع سے خطاب۔

12/04/2026
12/04/2026

امریکہ اور ایران کا معاہدہ نہیں ہوسکا، ہم اپنی فائنل آفر دے کر جا رہے ہیں، یہ ایران پر منحصر ہے کہ وہ اسے قبول کرتے ہیں یا نہیں۔ امریکی نائب صدر کی اسلام آباد میں امریکی پریس سے مختصر گفتگو۔ امریکی صحافیوں کے چند سوالات کے جواب دیے۔

12/04/2026

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اپنے دورہء پاکستان کے بعد واپس امریکہ روانہ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور آرمی چیف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکی نائب صدر کو الوداع کیا

11/04/2026

ایران اور امریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات کے دو ادوار مکمل دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کل بھی جاری رہ سکتے ہیں پاکستان ان مذاکرات میں ثالث کا کردار ادا کررہا ہے

Address

Khayabaan
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VoS - Voice of Sajjad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share