AM News

AM News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AM News, News & Media Website, Rawalpindi.

08/12/2025

Cycle be....?
AM News

08/12/2025

خاتون کو بس میں گندی ویڈیو دکھانے والا پکڑا گیا
مسافر بس میں عجیب و غریب واقعہ
AM News

03/12/2025

اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد جواد حسین پیرزادہ نے رات گئے چک ستیاں میں پٹرول پمپ مالکان کی انوکھی چوری پکڑ لی
AM News

03/12/2025

کراچی نیپا چورنگی کے قریب بچے کی کھلے مین ہول میں گرنے کی فوٹیج
AM News

03/12/2025

No challan for students
on spot orders 🙄
AM News

02/12/2025

اورنگی ٹاؤن میں
ڈکیت کی فائرنگ سے ایک نوجوان جابحق ہو گیا۔

مشتعل عوام نے
ڈکیت کو پکڑ کر کھمبے سے باندھ دیا اور پھر زندہ جلا دیا۔

عوام کے پاس اور کوہی آپشن نہیں چھوڑا
AM News

27/11/2025

چکری روڈ ایک اور ڈمپر نے ہایی ایس کو رونگ ساییڈ سے مارا اور ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈراییور کیسے فرار ہو رھا ہے
AM News

26/11/2025

‏🔴 بھارت میں افسوسناک واقعہ

تاج محل کے قریب 64 سالہ محمد رئیس کو ایک ہندو انتہاپسند نے زبردستی "جئے شری رام" کا نعرہ لگوانے کی کوشش کی۔

رئیس نے نعرہ لگانے سے انکار کیا تو اسے کیمرہ تھامے شخص نے دھمکیاں دیں اور بعد میں ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال کر اسے “اصل دہشتگرد” قرار دیا۔

— یہ واقعہ سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنا ہوا ہے۔
AM News

26/11/2025

*‏🔴 اردن صوبہ زرقا شدید سیلاب کی زد میں۔۔۔*
AM News

26/11/2025

*‏🔴 تھائی لینڈ کے شہر ہاٹ یائی میں شدید سیلاب کے دوران پانی میں ایک بہت بڑا سانپ تیرتا ہوا دیکھا گیا۔*
AM News

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AM News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Rawalpindi.