11/08/2025
*🌷....𝐀 𝐋𝐢𝐭𝐭𝐥𝐞 𝐑𝐞𝐦𝐢𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐅𝐨𝐫 𝐘𝐨𝐮🫰🏻*
*"آپ کے انتظار کا پھل"*
*کبھی آپ کو مایوس نہیں کرے گا،*
*اور*
*آپ کو کبھی بھی ان فیصلوں پر* *پچھتانا نہیں پڑے گا،جو آپ نے اللہ کی رضا کے لیے کیے،*
*اللہ رب العزت کی مدد ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے۔۔۔!*
`إِنَّ رَبِّي قَرِيبٌ مُحِيبٌ°`
🫶🏼♥️