M Zahid Shah

M Zahid Shah ایڈیٹر ماہنامہ الجمعیۃ راولپنڈی

جو لوگ حضرت مولانا فضل الرحمٰن سے معافی کا مطالبہ کر رہے ہیں وہ پہلے بلوچستان اور خیبر پختونخوا آ کر زمینی حقائق کا خود ...
16/07/2026

جو لوگ حضرت مولانا فضل الرحمٰن سے معافی کا مطالبہ کر رہے ہیں وہ پہلے بلوچستان اور خیبر پختونخوا آ کر زمینی حقائق کا خود مشاہدہ کریں،پھر قوم کو بتائیں کہ معافی کس کو مانگنی چاہیے لیکن یہ اسٹیبلشمنٹ کے حواری، نام نہاد سیاسی بونے، زرخرید مولوی اور لفافہ بردار صحافی کبھی بھی اپنے آقاؤں کو ناراض نہیں کریں گے اسی لیے وہ حقائق کو تسلیم کرنے کے بجائے قائد جمعیت کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ مولانا عبدالغفور حیدری

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کی تقریر ملک بھر میں کروڑوں عوام نے سنی ہے اور انہیں مسلسل تحسین و تائید کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔ پوری قوم یہ کہہ رہی ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے موجودہ حالات میں جو کچھ کہا، وہ درحقیقت زمینی حقائق کی درست ترجمانی ہے اور عوام کے جذبات کی حقیقی عکاسی کرتا ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

اسٹیبلشمنٹ اور نام نہاد حکومت جذبات سے ہٹ کر اور طاقت کے زعم سے نکل کر ٹھنڈے دل سے سوچیں کہ کیا قائد جمعیت نے جو کچھ کہا، زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں؟ اگر حقائق تلخ ہیں تو اس کا جواب دلیل سے دیا جائے، نہ کہ کردار کشی، جھوٹے پروپیگنڈے اور معافی کے بے بنیاد مطالبات سے۔

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف جھوٹا اور گمراہ کن پروپیگنڈا کرنے والے نام نہاد سیاسی بونے، زرخرید مولوی اور لفافہ بردار صحافی اپنی غلط بیانی پر قائد جمعیت اور پوری قوم سے غیر مشروط معافی مانگیں۔ حقائق کو مسخ کرنے والوں کے پاس اب معافی کے سوا کوئی اخلاقی جواز باقی نہیں ۔ مولانا عبدالغفور حیدری

‎
‎
‎
‎
‎

آج مورخہ 2جولائ 2026 مطابق 16محرم الحرام 1448ھ بروز جمعرات وفاق المدارس العربیہ پاکستان کےانتخابی اجلاس منعقدہ کراچی میں...
02/07/2026

آج مورخہ 2جولائ 2026 مطابق 16محرم الحرام 1448ھ بروز جمعرات وفاق المدارس العربیہ پاکستان کےانتخابی اجلاس منعقدہ کراچی میں مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ آئندہ پانچ سال کیلئے صدرجبکہ مولاناقاری محمدحنیف جالندھری مدظلہ ناظم اعلی منتخب ہوگئے۔صدراورناظم اعلی کےعہدے کیلئے دونوں حضرات کے نام قائد جمعیت سرپرست وفاق المدارس العربیہ حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ نے پیش کئے۔۔

25/06/2026

‎آج مورخہ 24جون 2026 پارلیمنٹ میں قائدجمعیۃدامت برکاتہم کےخطاب کو قومی میڈیا پر ایک بار پھر مکمل بلیک آؤٹ کیا گیا۔مذکورہ خطاب کی آڈیوریکارڈنگ بغرض افادہ پیش خدمت ہے،تمام احباب فرصت کے لمحات میں لازمی یہ خطاب سنیں۔

‎ Part 32

25/06/2026

‎آج مورخہ 24جون 2026 پارلیمنٹ میں قائدجمعیۃدامت برکاتہم کےخطاب کو قومی میڈیا پر ایک بار پھر مکمل بلیک آؤٹ کیا گیا۔مذکورہ خطاب کی آڈیوریکارڈنگ بغرض افادہ پیش خدمت ہے،تمام احباب فرصت کے لمحات میں لازمی یہ خطاب سنیں۔

‎ Part 31

25/06/2026

‎آج مورخہ 24جون 2026 پارلیمنٹ میں قائدجمعیۃدامت برکاتہم کےخطاب کو قومی میڈیا پر ایک بار پھر مکمل بلیک آؤٹ کیا گیا۔مذکورہ خطاب کی آڈیوریکارڈنگ بغرض افادہ پیش خدمت ہے،تمام احباب فرصت کے لمحات میں لازمی یہ خطاب سنیں۔

‎ Part 30

Address

Liaqat Road
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Zahid Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share