28/07/2026
وڈیو میں بولتے صاحب کے مطابق لاشوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ گنی نہیں جا سکتیں جب کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق دس بارہ لوگ مرے ہیں
شئیر کرنے والا شخص پکا ٹھکا یوتھیا ہے پہلے بنی گالہ میں رہتا تھا آج کل پٹھانوں کے ٹرکوں والے اڈوں کے آس پاس پایا جاتا ہے
باقی یہ دجالی مخلوق ہے ایسا جھوٹ بولتی ہے کہ ابلیس بھی شرما جائے