Goonj Coverage TV

Goonj Coverage TV Goonj Coverage TV is an independent digital media platform committed to delivering timely news...

25/02/2026

راولپنڈی ٹرین حادثہ

13/02/2026

عمران خان کو نئی جیل منتقل کرنے کا فیصلہ

13/02/2026

تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث اسلام آباد ریڈ زون جانے والے راستے کو سیل کر دیا گیا

13/02/2026

تحریک انصاف کے احتجاج کی وجہ سے اسلام آباد ریڈ زون جانے والے راستے کو سیل کر دیا گیا

06/02/2026

*اسلام آباد دھماکہ/ضلعی انتظامیہ بیان*

دھماکے کے نتیجے میں ہونے والی اموات کی تعداد میں اضافہ

دھماکے میں مجموعی طور پر 31 افراد جاں کی بازی ہار گئے، ترجمان

دھماکے کے بعد ہسپتال لائے گئے زخمیوں کی تعداد 169 ہو گئی، ترجمان

الیکٹرانک سگریٹ: میٹھا دھواں اور کڑوا انجام17 سالہ نوجوان کے ڈیمیج پھیپھڑے، والدین اور نوجوانوں کے لیے وارننگ۔ الیکٹرانک...
26/01/2026

الیکٹرانک سگریٹ: میٹھا دھواں اور کڑوا انجام
17 سالہ نوجوان کے ڈیمیج پھیپھڑے، والدین اور نوجوانوں کے لیے وارننگ۔ الیکٹرانک سگریٹ یا ویپنگ کو عام طور پر عام سگریٹ سے کم نقصان دہ سمجھا جاتا ہے، لیکن کینیڈا کے 17 سالہ نوجوان کی کہانی نے اس غلط فہمی کو خطرناک حد تک بے نقاب کر دیا ہے۔
لی رائے کنگ نامی یہ نوجوان صرف 14 برس کی عمر میں خفیہ طور پر الیکٹرانک سگریٹ پینے لگا۔ ابتدا محض تجسس اور شوق کی تھی، پھر آہستہ آہستہ یہ عادت بن گئی اور آخرکار شدید نشے میں تبدیل۔ وہ یہ سمجھتا رہا کہ ویپنگ عام سگریٹ کے مقابلے میں محفوظ ہے، اس لیے اس نے کبھی خطرے کا اندازہ ہی نہیں لگایا۔
کچھ ہی عرصے میں اس کی حالت یہ ہو گئی کہ وہ ہر ہفتے چار مکمل الیکٹرانک سگریٹ استعمال کرنے لگا اور تقریباً پورا دن دھواں پیتا رہتا تھا۔
ایک رات اچانک اس کے سینے کے بائیں حصے میں شدید درد اٹھا، سانس لینے میں شدید دشواری ہوئی اور حالت بگڑنے لگی۔ والدہ فوراً اسے اسپتال لے گئی، جہاں ڈاکٹروں نے تشویشناک انکشاف کیا کہ اس کا بایاں پھیپھڑا ڈیمیج ہو چکا ہے۔
آخرکار ڈاکٹروں کو ہنگامی آپریشن کرنا پڑا اور پھیپھڑوں کے خراب حصے نکالنے پڑے۔ ڈاکٹروں نے واضح طور پر بتایا کہ اس خطرناک بیماری کی بنیادی وجہ الیکٹرانک سگریٹ کا مسلسل استعمال ہے۔
اس نوجوان کے لیے سب سے ہولناک لمحہ وہ تھا جب اسے ایک پلاسٹک کے تھیلے میں اپنے ہی پھیپھڑوں کے نکالے گئے حصے دکھائے گئے۔ وہ حصے سیاہ ہو چکے تھے، جیسے جل کر راکھ بن گئے ہوں۔
یہ تمام نوجوانوں اور والدین کے لیے سخت تنبیہ ہے۔ الیکٹرانک سگریٹ چاہے ذائقے دار ہوں یا خوشبو دار، یہ پھیپھڑوں کو شدید اور ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا سکتی ہیں، خاص طور پر کم عمر بچوں میں۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ویپنگ نہ صرف نکوٹین کی شدید لت پیدا کرتی ہے بلکہ سانس کے خطرناک امراض، پھیپھڑوں کے بیٹھ جانے اور وقت سے پہلے موت تک کا سبب بن سکتی ہے۔
والدین کو چاہئے کہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں اور نوجوان اس غلط فہمی سے باہر آئیں کہ الیکٹرانک سگریٹ محفوظ ہے۔ میٹھا دھواں، حقیقت میں جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔

❤️‍🩹*نک دا کوکا سمیت 132 پنجابی گانے اونچی آواز میں سننے پہ پابندی عائد*  *دوران سفر یا کسی بھی فنگشن میں ممنوع گانے سنن...
26/01/2026

❤️‍🩹*نک دا کوکا سمیت 132 پنجابی گانے اونچی آواز میں سننے پہ پابندی عائد* *دوران سفر یا کسی بھی فنگشن میں ممنوع گانے سننے سے پرہیز کریں خصوصاً نک۔دا کوکا بالکل نہ سنیں*🥱

26/01/2026

بسنت کے موقع پر پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے یکم تا 10 فروری تک بند رہیں گے۔

Address

Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Goonj Coverage TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share