
11/04/2025
تحصیل رزمک میں جتنے بھی سوسائٹی ہیں ان سے التجاء کیجاتی ہے کہ رزمک میں ہر گاؤں کے چھوٹے بچے سکول میں انرولمنٹ کریں۔ کہ کوئی بھی بچہ سکول میں داخلہ لینے سے رہ نہ جائے۔ اور ہر ایک سوسائٹی اپنا انرولمنٹ مہم بھی چلائے۔