Qazi Salman latif

Qazi Salman latif Qazi Salman latif(PhysicalTherapist)
Runing Independent Physical Therapy Centre Analyst N News Columnist Different Daily publishing News papers.

20/06/2025
Start Your Educational Career With Practical and Skilful journey With University of okarauoadmissions.uo.edu.pk
19/06/2025

Start Your Educational Career With Practical and Skilful journey With University of okara
uoadmissions.uo.edu.pk

04/06/2025
08/08/2024
18/01/2024

خبرِ غم

حافظ محمد ابوبکر چیئرمین شیرگڑھ پریس کلب کی بیٹی

قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں جن کی نمازے جنازہ ۶بجے سلطان

شاہ قبرستان میں ادا کی جائے گی

19/10/2023

اِمام ابُوحفصَ الأبار بیان کرتے ہیں کہ مجھے
ابنِ شبرمه سے ایک کام پڑا۔ انہوں نے وہ کام کر دیا
تو میں ان کا شکریہ ادا کرنے کیلیے حاضر ہوا..
کہنے لگے؛
کس بات کا شکریہ ادا کر رہے ہو؟
میں نے عرض کی؛ آپ میرے کام آئے ہیں۔
فرمایا؛ ”چلے جاؤ!
اگر کوئی دوست تمہارے کام آ سکتا ہو، مگرضرورت
پڑنے پر وہ اپنی جان و مال کو تم سے روک رکھے۔
تو وضو کر کے چار تکبیریں (جنازہ) پڑھو
اور اسے مردوں میں شمار کرو..

تاريخِ دمشق ؛ ٢٣٧/١٤

06/09/2023

باہمی بات چیت میں غصے اور چڑچڑے پن کا اظہار اور غربت کا ڈائریکٹ ریلیشن شپ ہے۔

وہ شخص جو کہ جو معاشی مشکلات میں پھنسا ہوا ہو یا معاشی غیر یقینی کی صورتحال میں جی رہا ہو وہ ہر وقت انزائٹی اور سروائیول موڈ میں رہنے کی وجہ سے چڑچڑا اور غصے میں رہنا شروع کر دیتا ہے۔

اگر مجموعی طور پر قوم کو دیکھا جائے تو مجارٹی لوگ ہر وقت غصے میں ہی رہتے ہیں اور اس کی سب سے بڑی وجہ غربت اور معاشی بدحالی ہی ہے۔

اس لئے

اگر آپ کا کوئی عزیز ایسا بہیوئر دکھا رہا ہو تو اس کی بات کو تحمل سے برداشت کرنا سیکھیں اور بجائے ڈیفینسو ہو کر ری ایکشن دینے کے اس کے معاشی حالات کے بہتر ہونے کی دعا کریں۔

21/07/2023

Address

Renala Kalan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qazi Salman latif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qazi Salman latif:

Share