Okara News

Okara News Welcome to our news channel, bringing you the latest news and updates from Pakistan.

12/07/2023

بینائی سے محروم ان پیارے بچوں
نے قرآن پاک حفظ کر لیا🖤

14/06/2023

Apply for Law Admission Test (LAT)

13/06/2023

.



13/06/2023
12/06/2023
05/06/2023

امانت:
یہ تصویر ایران کے شہر زنجان کے ایک دکان والے کی ہے،
اس کے پاس ایک شخص نے سائیکل امانت چھوڑ کے گیا تھا ۔
اور پھر واپس ہی نہ آیا،
یہ بندہ ہر روز اس سائیکل کو دکان کے باہر رکھتا،
45 سال تک سائیکل کے مالک کے انتظار میں ہر دن سائیکل کو نکالتا شام کو اندر رکھتا ،
آخر کار دکاندار وفات پائے گئے لیکن سائیکل کا مالک واپس نہ آیا،
اس کے مرنے کے بعد حکومت نے اس امین کا مجسمہ ساتھ میں سائیکل کی تصویر بناکر چوراہے پر نصب کیا تاکہ یہ عہد وفا اور ادا امانت کی مثال بنی رہے ،
ہمیں چاہئے اس طرح کے مثبت کاموں کو بڑھ چڑھ کے پھیلائے اور اس گھٹن معاشرے میں اس طرح کے وفاداری و امانت داری کو پروان چڑھائے کیونکہ اس جیسے کارنامے ہی معاشرے کو مردہ ہونے سے محفوظ رکھتی ہے اور یہی آخرت کو سنوارتی بھی ھے...

04/06/2023

یہ عمر رسیدہ خاتون زڑہ میانہ سٹاپ سے رکشہ میں سوار ہوئی طبیعت خراب ہونے پر مدینہ میڈیکل سنٹراکوڑہ لائ گی۔ جہاں سے 22 11 ایمبولینس اسے قاضی کمپلیکس نوشہرہ ہسپتال روانہ کی گئی ۔خاتون کے پاس کوئی دستاویزی شناخت وغیرہ نہیں۔ ۔اس پیغام کو اور پکچر کو وٹس ایپ گروپ میں شئیر کیجئے تاکہ لواحقین تک پہنچ جائے ۔۔۔

Address

House No 2 Street No 2 Masood Town Near Ac House Renala Khurd
Renala Khurd
56150

Telephone

+923420424233

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Okara News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Okara News:

Share