Chaudhary Sajjad Haider Official

  • Home
  • Chaudhary Sajjad Haider Official

Chaudhary Sajjad Haider Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chaudhary Sajjad Haider Official, Media/News Company, .

23/03/2025

ایک معذور کامریم نواز کے لیے خوشی کا اظہار

22/03/2025

مشہور ٹک ٹاکر عمران فنی کی اتحاد نیوز نیٹ ورک سے خصوصی گفتگو سوشل میڈیا سے پیسہ کیسے کمایا جا سکتا ہے اور مزید باتیں دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

21/03/2025

آشیانہ جلنے پر غربت کے ہاتھوں مجبور شخص کی دوہائیاں

21/03/2025

مایہ ناز نعت خواں بنے اتحاد نیوز نیٹ ورک کے مہمان بہت ہی پیاری اواز۔۔۔۔۔۔۔۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

20/03/2025

رینالہ خورد نیشنل ہائی وے پر غیر قانونی یوٹرن گزرنے والوں کے لیے وبال جان
بہت سی اموات کے باوجود بھی نیشنل ہائی وے کے افسران نے ابھی تک کوئی ایکشن نہ لیا اور غیر قانونی یوٹرن بند نہ کروا سکے رینالہ خورد کی عوام سراپا احتجاج

19/03/2025

اوکاڑہ سٹیم مقابلہ جات میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم کی اتحاد نیٹ ورک نیوز سے گفتگو
طالب علم نے روبوٹ کار کا کامیاب تجربہ کر کے سب کو حیران کر دیا
حکومت پنجاب کی طرف سے لیپ ٹاپ اور نقد کیش پرائز کی بارش

18/03/2025

رینالا خورد 10/1L روڈ ایم این اے اور ایم پی اے کی عدم توجہ کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار
اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ یہ روڈعرصہ پندرہ سال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے

17/03/2025

رینالہ خورد رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں ایسا سٹال لگایا گیا ہےجہاں 50 روپے کی چیز 20 روپے میں دی جا رہی ہے

15/03/2025

جمعہ پڑھنے ائے شہری کی موٹر سائیکل چور لے اڑے شہری کی بددعائیں

14/03/2025

زمین داروں کی غلطیاں یا پھر اسٹرابری میں بیماری
اسٹرابری کے بارے میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں میں کیا حقیقت ہے جانیے اس ویڈیو میں

13/03/2025

پنجاب بھر کی طرح رینالہ خورد میں بھی پنجاب پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے خصوصی انتظامات

مساجد کے باہر پولیس اہلکار عوام کی حفاظت کے لئیے اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں

12/03/2025

رینالہ خورد میں پیشہ ور گداگروں کا قبضہ
یہ ہیں وہ پیشہ ور گدا گر جو شہر کے ہر چوراہے پر مانگتے ہوئے نظر آتے ہیں اور عوام بھی دل کھول کر انکی دیہاڑی بنوانے میں مدد فراہم کرتی ہے😎😎 ۔۔۔
اور کچھ ہی گھنٹوں کی مشقت کے بعد ایک مزدور سے دو گنا زیادہ کمائی کرکے اب نوٹوں کو سیدھا کرنے میں مصروف ہیں 😂😂😂
مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Address


Telephone

+923474977767

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhary Sajjad Haider Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chaudhary Sajjad Haider Official:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share