
24/04/2025
پاک بھارت کی جنگ کے خدشے کے پیش نظر
پاکستانی افواج کی بڑی تعداد لائن آف کنٹرول کے جانب منتقل ہونا شروع، مشرقی سرحدوں پر پاک فضائیہ کا ائیر کومبیٹ پٹرولنگ جاری فضائی خودمختاری پامال کرنے والے طیاروں کو مار گرانے کا حکم جاری ، ممکن ہے اگلے 72 گھنٹوں میں پاکستان ہائپر سونک میزائل کا تجربہ کردے . پاکستان بھارتی مسافر طیاروں کو فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی عائد کرنے والا ہے ۔ پاکستانی بحریہ بھی ہائی الرٹ پر ہے ۔ اگر بھارت پاکستانی پانی روکنے کی حماقت کرتا ہے تو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ڈیمز کو چن چن کر نشانہ بنایا جائے گا ۔