Nomi Jamiati

Nomi Jamiati Jamiat Media♥️🧡❤️

25/05/2025

پرچم نبوی 🧡❤️🧡

20/05/2025
17/05/2025

عرب حکمرنوں کو مولانا کا پیغام ❤️🧡🧡🧡|

ڈر موت کا نہ خوف کسی دیوتا کا تھاوہ فتح یاب یوں تھا کہ بندہ خدا کا تھاتصویر میں نظر آنے والا شخص کوئی عام کارکن نہیں بلک...
15/05/2025

ڈر موت کا نہ خوف کسی دیوتا کا تھا
وہ فتح یاب یوں تھا کہ بندہ خدا کا تھا
تصویر میں نظر آنے والا شخص کوئی عام کارکن نہیں بلکہ میرے نزدیک بہت رتبے والا ہے آپ سوچیں گے کہ یہ کون ہے !!!
جی !! یہ وہی شخصیت ہے جو چند ماہ پہلے باجوڑ بلاسٹ میں پاؤں کی زخم کی وجہ معذوری کی زندگی بسر کرنے لگا ہے ۔
پھر جب قائد محترم بیمار پرسی کےلئے گئیں تو یہ محترم پشتو زبان میں کچھ اشعار کہنے لگا کہ

۔۔بانڑہ درتہ لوگے کم کہ چشمان درتہ لوگےکم .. دا زہ تنہا پورا یم کہ جہان درتہ لوگے کم....

آج محترم کو شہ دائے کانفرنس میں دیکھ آنکھوں میں آنسو آگئے کہ اسکے جذبے کو سلام جو کہ معذوری کی حالت میں بھی اتنی دور جگہ سے حاضر ہوا ۔ہمیں کیوں فخر نہیں ہوگا جمعیت علمائے اسلام اور اسکے کارکنان پر۔

13/05/2025

غزہ اور فلسطین کےلیے آواز اٹھاتے رہو وہاں بچے،جوان،بوڑھے،مرد،عورتیں سب بھوک، پیاس کو برداشت کر رہے ہیں اور کچھ تو شہید ہو گئے ہیں دعا کرتے رہو ان کےلیے

10/05/2025

Aj Sobha Sobha Jo maza Aya Apny Shaheeno ko Dekh kr Oy Hoy. Bs Kia bat hy

10/05/2025

Pak Army Zindabad

08/05/2025

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کل جمعہ9مئی کو ملک بھر میں دفاع وطن منانے کا اعلان

علماء خطباء کل جمعہ کے اجتماعات میں ہندوستان کی جارحیت کی مذمت کی قرارداد منظور کروائیں ۔مولانا فضل الرحمان

اپنے وطن کے دفاع کے لیے ہر قربانی دیں گے ۔مولانا فضل الرحمان

وطن کے دفاع کے لیے ہم سب ایک ہیں ۔مولانا فضل الرحمان

ہماری بہادر فوج جو بڑی مضبوطی اور جرات کے ساتھ وطن کے دفاع کے لئے دشمن کے سامنے کھڑی ہے۔مولانا فضل الرحمان

پوری قوم ان کی پشت پر ہے۔مولانا فضل الرحمان

وطن کا دفاع کرنا ھم پر فرض بھی اور ہمارا ایمانی حق ہے ۔مولانا فضل الرحمان

قوم دشمن کی ہر جارحیت کا جواب دینے کیلئے سیسہ پلائی ھوئی دیوار ہے ۔مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی  سربراہ مولانا فضل الرحمن کا  کل جمعہ9مئی کو ملک بھر میں دفاع وطن منانے کا اعلان   علماء خطباء کل جمعہ کے اجتم...
08/05/2025

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کل جمعہ9مئی کو ملک بھر میں دفاع وطن منانے کا اعلان
علماء خطباء کل جمعہ کے اجتماعات میں ہندوستان کی جارحیت کی مذمت کی قرارداد منظور کروائیں ۔مولانا فضل الرحمان
اپنے وطن کے دفاع کے لیے ہر قربانی دیں گے ۔مولانا فضل الرحمان
وطن کے دفاع کے لیے ہم سب ایک ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
ہماری بہادر فوج جو بڑی مضبوطی اور جرات کے ساتھ وطن کے دفاع کے لئے دشمن کے سامنے کھڑی ہے۔مولانا فضل الرحمان
پوری قوم ان کی پشت پر ہے۔مولانا فضل الرحمان
وطن کا دفاع کرنا ھم پر فرض بھی اور ہمارا ایمانی حق ہے ۔مولانا فضل الرحمان
قوم دشمن کی ہر جارحیت کا جواب دینے کیلئے سیسہ پلائی ھوئی دیوار ہے ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

انڈیا کے یہ طیارے پاک فوج نے گرا کر تباہ کر دے۔مودی ان کو دیکھ کر رورہا ہوگا
07/05/2025

انڈیا کے یہ طیارے پاک فوج نے گرا کر تباہ کر دے۔
مودی ان کو دیکھ کر رورہا ہوگا

رافیل طیارے کا ملبہ کشمیر سے اٹھایا جا رہا ہے نعرہ تکبیر اللّٰہ اکبر تمام پاکستانی فخر سے شیئر کریں ❤️ 🇵🇰
07/05/2025

رافیل طیارے کا ملبہ کشمیر سے اٹھایا جا رہا ہے نعرہ تکبیر اللّٰہ اکبر تمام پاکستانی فخر سے شیئر کریں ❤️ 🇵🇰

07/05/2025

مودی ذرا آگے آؤ آپ کو ناشتہ کروائیں ہم انتظار میں بیٹھے ہیں

Address

Retra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nomi Jamiati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share