Subhan Tv

Subhan Tv News Reporting

Permanently closed.
12/09/2025

جس کا گھر اجڑتا ہے پتہ اسے ہی ہوتا ہے درد بھرے الفاظ ۔🥲۔🤲🏿اے اللہ پاک اپنی امت سے راضی ہو جا ایسا راضی ہو کبھی ناراض نہ ہونا

مظفر گڑھ پولیس کا پیارا اور ملنسار پولیس آفیسرکانسٹیبل شیخ محمد اعظم  تھانہ روہیلانوالی کے پی آر او کو بہال ہونے پر مبار...
30/08/2025

مظفر گڑھ پولیس کا پیارا اور ملنسار پولیس آفیسر
کانسٹیبل شیخ محمد اعظم تھانہ روہیلانوالی کے پی آر او کو بہال ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
"""""" """""

28/08/2025

شہر سلطان ۔
مراد پور سپر پر حکومت کی جانب سے کوئی حفاظتی اقدامات نہ کیے گئے مقامی لوگ شدید مشکلات کا شکار ۔

26/08/2025
دریائے چناب فلڈ الرٹ جاری انڈیا نے پانی چھوڑ دیا
25/08/2025

دریائے چناب فلڈ الرٹ جاری انڈیا نے پانی چھوڑ دیا

مظلوم کی آہ 😔💔 کبھی رائیگاں نہیں جاتی، وہ سیدھا آسمانوں 🕊️✨ تک پہنچتی ہے۔اللہ تعالیٰ 🤲 عرشِ عظیم سے سنتا ہے اور انصاف ضر...
24/08/2025

مظلوم کی آہ 😔💔 کبھی رائیگاں نہیں جاتی، وہ سیدھا آسمانوں 🕊️✨ تک پہنچتی ہے۔
اللہ تعالیٰ 🤲 عرشِ عظیم سے سنتا ہے اور انصاف ضرور فرماتا ہے ⚖️🌙۔
اس لیے ہمیشہ ظلم سے بچو 🚫🔥 اور مظلوم کا دل مت دکھاؤ 💡💔۔

👉 If you like this, follow for more!
🔁 Share with your friends!

24/08/2025

حدود تھانہ روہیلانوالی
موضع جھنڈے والی , بستی آدم کھاکھی
چور مبینہ طور پر چوری کرتے ہوئے عوام کے ہتھے چڑھ گیا ذرائع کے مطابق چور کی شناخت عمران بشیر کھاکھی کے نام سے ہوئی #

17/08/2025

دوکان کے سامنے پیشاب کیوں کیا
دوکان کے سامنے پیشاب کرنا معصوم بچوں کا جرم بن گیا نواحی گاوں 40 فور ایل میں ظالم ہمسائے نے مصوم بچے کو باندھ کر مارنا شروع کر دیا بچے کا باپ عباس نے شہر سے باہر جانا تھا تو اپنے بچے کو ہمسائے یقیوب کے پاس چھوڑ گیا بے درد انسان نے بچے کو کپڑے سے باندھا اور دیوار کے ساتھ لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنایا
یا اللہ ایسے لوگوں کو نشان عبرت بنا

کلروالی:یہ ہے وہ گاڑی جس نے کل پلک جھپکتے ہی ایک قیمتی جان کا چراغ گل کردیا عینی شاہدین کے مطابق گاڑی ایک کم سن بچہ چلا ...
11/08/2025

کلروالی:یہ ہے وہ گاڑی جس نے کل پلک جھپکتے ہی ایک قیمتی جان کا چراغ گل کردیا عینی شاہدین کے مطابق گاڑی ایک کم سن بچہ چلا رہا تھا جسے اس کے والد شاید گاڑی سیکھا رہے تھے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے گزارش ہے کہ فوری طورپر اس گاڑی کے مالک کو تلاش کر کے قرار واقعی سزا دیں یہ قاتل ناقبل معافی ہے جس نے ایک جان بچانے نے کے بعد درجنوں لوگوں کی زندگیوں پر بھی داو پر لگایا جو واقعہ یے وقت اکھٹے ہو گئے تھے

11/08/2025

روہیلانوالی سیم نہر قبرستان کی چار دیواری نہ ہونے کی وجہ سے قبروں کی بے حرمتی اس شہر کے کئی حکمران آئے تاحال قبرستان کی چار دیواری نہ ہو سکی شہریوں کی ڈی سی مظفرگڑھ سے اپیل ہے بروقت نوٹس لے کر اس قبرستان کی چار دیواری کرائی جائے۔

Address

Rohillanwali
Rohillanwali

Telephone

+923143369067

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Subhan Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category