05/05/2025
ی نیوز
سندھو دریا سے نکلنے والے کینالز کے خلاف پُرامن احتجاج کرنا جرم بن گیا۔
روہڑی پٹنی پھاٹک پر عمراڻي برادری کے افراد کا پٹنی اور روہڑی پولیس کے ناانصافیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔
روہڑی: احتجاج کی قیادت برکت عمراڻي، رحمت اللہ عمراڻي، اور ٹیکو خان عمراڻي نے کی۔