Jui Digital Media Cell Rustam

Jui Digital Media Cell  Rustam آفیشل پیج جمعیت علماء اسلام تحصیل رستم

 شہید شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس رحمتہ علیہ کی یاد میں ایک عظیم الشان کانفرنس 18-6-2026 بمقام فاروق اعظم چوک چارس...
09/06/2026


شہید شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس رحمتہ علیہ کی یاد میں ایک عظیم الشان کانفرنس 18-6-2026 بمقام فاروق اعظم چوک چارسدہ
مہمان خصوصی قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب
منجانب : ڈیجیٹل میڈیا سیل مردان

07/06/2026

مولانا ضیاء الرحمن عزیزی صاحب نائب امیر جے یو آئی ضلع مردان کا صوبائی قائدین سے ملاقات

07/06/2026

ڈاکٹر سید شریف خان صدر جمعیت اساتذہ ضلع مردان کا صوبائی قائدین سے ملاقات

18 جون شھ ید شیخ ادریسؒ کانفرنس" کی تیاریوں کے سلسلے میں صوبائی قائدین کا دورہ مردان جےیو ائی ضلع مردان کا مجلس عمومی وم...
07/06/2026

18 جون شھ ید شیخ ادریسؒ کانفرنس" کی تیاریوں کے سلسلے میں صوبائی قائدین کا دورہ مردان
جےیو ائی ضلع مردان کا مجلس عمومی ومجلس شوری، تحصیل مجلس عمومی ومجلس شوری اور تمام فورمز کے اراکین کا مشترکہ اجلاس۔

18 جون شھ ید شیخ ادریسؒ کانفرنس" کی تیاریوں کے سلسلے میں صوبائی قائدین کا دورہ مردان جےیو ائی ضلع مردان کا مجلس عمومی وم...
06/06/2026

18 جون شھ ید شیخ ادریسؒ کانفرنس" کی تیاریوں کے سلسلے میں صوبائی قائدین کا دورہ مردان
جےیو ائی ضلع مردان کا مجلس عمومی ومجلس شوری، تحصیل مجلس عمومی ومجلس شوری اور تمام فورمز کے اراکین کا مشترکہ اجلاس۔

‏شہید اسلام کانفرنس چارسدہ(18 جون 2026) کے تیاریوں کے سلسلے میں صوبائی قائدین کا دورہ مردان‏6 جون 2026 ‏بوقت سہ پہر 4 بج...
06/06/2026

‏شہید اسلام کانفرنس چارسدہ(18 جون 2026) کے تیاریوں کے سلسلے میں صوبائی قائدین کا دورہ مردان
‏6 جون 2026
‏بوقت سہ پہر 4 بجے
‏بمقام: الحمرا شادی ہال جیل روڈ مردان

‏ ⁧‫ ‬⁩

شہید اسلام شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس رحمتہ اللہ علیہ کانفرنس (18 جون 2026) چارسدہکے تیاریوں کے سلسلے میں جے یو ا...
02/06/2026

شہید اسلام شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس رحمتہ اللہ علیہ کانفرنس (18 جون 2026) چارسدہ
کے تیاریوں کے سلسلے میں جے یو ائی خیبر پختونخوا کے صوبائی قائدین کا دورہ مردان 6 جون بروز ہفتہ سہ پہر 4 بجے بمقام الحمرا شادی ہال جیل روڈ مردان
تمام ذمہ داران بروقت اپنی شرکت یقینی بنائے۔

آج بروز منگل، 2 جون 2026 کو حجرہ حاجی کشور خان میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ضلعی امیر حضرت مولانا امانت شاہ حقانی نے کی...
02/06/2026

آج بروز منگل، 2 جون 2026 کو حجرہ حاجی کشور خان میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ضلعی امیر حضرت مولانا امانت شاہ حقانی نے کی۔

​اجلاس کا آغاز مولانا عاقل انصاری کی تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا۔ اس نشست کا مرکزی ایجنڈا آئندہ دنوں میں ہونے والی تنظیمی سرگرمیوں اور تاریخ ساز کانفرنس کی کامیابی کے لیے لائحہ عمل تیار کرنا تھا۔

​اجلاس میں دو اہم امور پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا:

​صوبائی قائدین کا دورہ: 6 جون کو متوقع صوبائی قائدین کے دورہ مردان کی تیاریوں اور استقبال کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔

​شیخ الحدیث کانفرنس: چارسدہ میں منعقد ہونے والی "شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس شہید کانفرنس" کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے اس میں ضلع مردان کی بھرپور شرکت یقینی بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

​مجلس عاملہ کے اراکین نے کانفرنس کی کامیابی کے لیے بہترین اور مفید تجاویز پیش کیں، جنہیں امیرِ ضلع نے سراہتے ہوئے ان پر عمل درآمد کی ہدایت کی۔

جمیعت کے مقامی قائدین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ شہداء کی قربانیوں کو یاد رکھنے اور ان کے پیغام کو عام کرنے کے لیے کارکنان ہر سطح پر متحرک رہیں۔

جمعیت علماء اسلام تحصیل رستم کے قیادت نے فخرِ بونیر مفتی فضل غفور صاحب کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر دلی رنج و غم اور گہرے...
02/06/2026

جمعیت علماء اسلام تحصیل رستم کے قیادت نے فخرِ بونیر مفتی فضل غفور صاحب کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر دلی رنج و غم اور گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مفتی صاحب اور تمام اہلِ خانہ سے تعزیت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مرحومہ وہ سعادت مند، عظیم اور باکردار ماں تھیں جنہوں نے مفتی فضل غفور صاحب جیسی عظیم دینی، علمی اور باوقار شخصیت کی تربیت فرمائی۔ ایسی ماؤں کا معاشرے اور امت پر احسان ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے۔

جمعیت علماء اسلام تحصیل رستم کے قیادت نے مرحومہ کی مغفرت، بلندیٔ درجات اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں وہ مفتی فضل غفور صاحب اور ان کے تمام اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین

Address

Rustam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jui Digital Media Cell Rustam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share