کرم واچ Kurram Watch

کرم واچ Kurram Watch news

غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں! اور اپنے پاکستانی بھائیوں سے خالص کیمیکل والا دودھ، تازہ گدھے کا گوشت، فریش مردہ مرغیا...
18/04/2025

غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں!
اور اپنے پاکستانی بھائیوں سے خالص کیمیکل والا دودھ، تازہ گدھے کا گوشت، فریش مردہ مرغیاں اور اصل جعلی دوائیاں خریدیں! 😭😭😭😭😭😭😭😭😭

09/04/2025

غزہ میں لوگ اپنے پیاروں کی ہڈیاں ڈھونڈتے ہیں اور ہمارے بے غیرت مسلمان ممالک خاموش بیٹھے ہیں۔

اس تصویر سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ واقعی مافیہ نواز کا پنجاب ہے کیونکہ مافیہ نواز فیملی نے برصغیر سے لیکر 2025 تک پاکستان پ...
04/04/2025

اس تصویر سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ واقعی مافیہ نواز کا پنجاب ہے کیونکہ مافیہ نواز فیملی نے برصغیر سے لیکر 2025 تک پاکستان پر قبضہ جمایا ہے۔

May spend this eid with happiness and joy on every Muslim.
30/03/2025

May spend this eid with happiness and joy on every Muslim.

May Allah spend this eid with happiness and joy on every Muslim.
30/03/2025

May Allah spend this eid with happiness and joy on every Muslim.

The city model is one of the best institute in kurram submit your admissions as soon as possible under a qualified staff...
20/03/2025

The city model is one of the best institute in kurram submit your admissions as soon as possible under a qualified staff.

اعلان فوتگیماسٹر جناب اسحاق صاحب اور ماسٹر جناب عبدالجلیل صاحب کا والد صاحب جناب محمد اسماعیل خان قمر بنگش اس فانی دنیا ...
09/03/2025

اعلان فوتگی
ماسٹر جناب اسحاق صاحب اور ماسٹر جناب عبدالجلیل صاحب کا والد صاحب جناب محمد اسماعیل خان قمر بنگش اس فانی دنیا سے چل بسے جس کی نماز جنازہ آج اتوار کو 5.15 کو نصیر پور پشاور میں ادا کی جائیگی۔۔ اناللہ و انا الیہ راجعون 😭😭😭😭😭😭😭😭

01/03/2025

دارالعلوم حقانیہ کوڑہ خٹک میں شہید ہونے والے مولانا حامد الحق صاحب کا نماز جنازہ جس نے یہ کام کیا ہے اللّٰہ تعالٰی اس کو تباہ و برباد کریں۔😭😭😭😭😭😭

01/03/2025

نا منظور نا منظور بگن آپریشن نا منظور ( مظلوم بگن)😭😭

28/02/2025

لعل اکبر بمقابلہ تجمل آغا۔😂😂😂😂😂😂`اینڈ مس مت کرنا۔

27/02/2025

(اعلان فوتگی)
صدہ جابہ کلے کا رہائشی حاجی امین شیر علی خان کی ذوجہ ٫ملک غمیل خان کی چچی اور واجد الرحمان٫مجیب الرحمان کی والدہ ماجدہ اس فانی دنیا سے چل بسی۔نمازجنازہ آج 27فروری بروزجمعرات رات 9بجے صدہ خان بابا قبرستان میں پڑھی جائیگی۔

27/02/2025

خبر غم
انتہائی دکھ کے ساتھ تمام آہلیان علاقہ اور چاہنے والوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گورنمنٹ ڈگری کالج سدہ کالونی کے رہائشی سید جمیل بقضائے الہی انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم صحافی اور سدہ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری محمدجمیل، حاجی پیاؤالدین، محمد رحمن کے بھائی اور شاہد خان کے والد تھے۔ ان کا جنازہ بعداز نماز عصر ساڑھے پانج بجے ( 5:30 ) خان بابا میں آدا کی جائے گی۔
جنازے میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
المشتہر :- محمدجمیل و آہلخانہ سدہ کرم۔

Address

Sadda Dst Kurram
Sadda
5060

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923369300057

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کرم واچ Kurram Watch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share