30/12/2024
جرگہ میں ڈیڈ لاک برقرار ہے ہے۔کرم جرگہ ممبر ڈاکٹر عبدالقادر
صوبائی کابینہ ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کے علاؤہ کوئی فیصلہ قابل قبول نہیں ۔ڈاکٹر عبدالقادر
بنکرز کی مسماری ،غیر قانونی بھاری اسلحہ جمع کیئے بغیر کسی بھی صورت معاہدے پر دستخط نہیں کرینگے ڈاکٹر عبد القادر
ہر فیصلہ اہل سنت کے مفاد کو دیکھ کر کرینگے۔ڈاکٹر عبدالقدر
میڈیا پر غلط خبر چلائی گئی اب تک ہم ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر ہی قائم ہیں کہ غیر قانونی بھاری اسلحہ سرکار کے حوالے کیا جائے ا ور تمام بنکرز کو مکمل طور پر ختم کیا جائے
۔ڈاکٹر عبدالقادر اورکزئی کی صحافیوں سے گفتگو