
05/04/2025
غزہ میں قیامت قائم ہوچکی ہے !غزہ میں اس وقت شدید حملہ جاری ہے،بچے ٹکڑے ہورہے ہیں انسان زندہ جل رہے ہیں پوری دنیا باالخصوص عالم اسلام میں مجرمانہ خاموشی ہے ۔کیا ایسے حالات میں ہماری بخشش ہوسکتی ہے؟؟
کیا ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا سامنا کرسکیں گے؟؟
جب یہ بچے،یہ مائیں،یہ شہداء ہمارے خلاف شکایت لگائیں گے تو کیا کوئی جواب ہوگا ہمارے پاس؟