09/07/2023
بسم اللہ الرحمن الرحیم میں سویڈن میں قران پاک جلانے کی مذمت کرتا ہوں اور اس کے ساتھ ساتھ ان مسلمان ممالک کو قصوروار ٹھہراتا ہوں جنہوں نے اج تک جو اللہ کی اس کتاب کے حکم کے مطابق اپنے ملک میں قانون نافذ نہیں کرتے اگر ہر ملک میں اسلامی قانون نافذ ہو جائے تو کسی غیر مسلم ممالک کی جرات نہیں ہوگی کہ وہ ہمارے اسلام پر کسی قسم کی بے حرمتی کرے اے اللہ کے بندو اللہ کے حکم پر چلو گے تو ہر مشکل اسان ہو جائے گی اسلام زندہ باد اسلام زندہ باد