Ahsan Ali Official

Ahsan Ali Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahsan Ali Official, Media/News Company, Sadiqabad.

19/08/2023
17/11/2022

سہون کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار

حادثے میں 19 افراد جاں بحق

جائے حادثہ سے بچوں اور خواتین سمیت 17 لاشیں نکال لی گئیں

17/11/2022

اسلام آباد سید پور گاؤں میں چیتے آگئے کئی جانور زخمی کردیئے ،، پولیس اور وائلڈ لائف ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں

صادق آباد عوامی کالونی صادق آباد۔ خاوند نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا خاتون کا چہرہ متاثر ہسپتال منتقل
17/11/2022

صادق آباد عوامی کالونی صادق آباد۔ خاوند نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا خاتون کا چہرہ متاثر ہسپتال منتقل

16/11/2022

خبردار ہوشیار
لڑکیوں سے باتیں کرنے والے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء بھی ہو سکتے ہیں
ڈاکوؤں نے شہریوں کو اغوا کرنے کا نیا طریقہ ہنی ٹریپ اپنا لیا شہری سستی اشیاء اور لڑکیوں کی آواز کے جھانسے میں آکر ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہونے لگے ویڈیو کو ایک بار ضرور دیکھیں👇

لاہوراورنج ٹرین ٹرمینل کے قریب ریموٹ کنٹرول ڈرون طیارہ گرنے کا واقعہائیر کرافٹ لاہور کے شہری کا ہے جو اڑا رہا تھا، ترجما...
16/11/2022

لاہور

اورنج ٹرین ٹرمینل کے قریب ریموٹ کنٹرول ڈرون طیارہ گرنے کا واقعہ

ائیر کرافٹ لاہور کے شہری کا ہے جو اڑا رہا تھا، ترجمان لاہور پولیس

رات اڑھائی بجے اڑتا ہوا طیارہ ریموٹ سے ڈس کنیکٹ ہوا، ترجمان

ریمورٹ سے رابطہ ختم ہونے پر ائیر کرافٹ پول سے ٹکرا گیا، ترجمان

واقعے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ترجمان پولیس

16/11/2022

لاہور ٹھوکر نیاز بیگ میں اورنج لائن ٹرین ٹرمینل کے قریب چھوٹا ڈرون طیارہ گر کر تباہ، پولیس

سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد
15/11/2022

سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد

اطلاع برائے سیاحدو روز کی لگاتار برفباری کے بعد سیاحتی مقام ناران کو ہر قسم کی ٹریفک اور آمدروفت کےلئیے بند کردیا گیاہے۔...
15/11/2022

اطلاع برائے سیاح
دو روز کی لگاتار برفباری کے بعد سیاحتی مقام ناران کو ہر قسم کی ٹریفک اور آمدروفت کےلئیے بند کردیا گیاہے۔
ناران میں اب تک 4 فٹ سے زائد برف پڑھ چکی ہے۔ٹورسٹ حضرات کو کاغان سے آگے جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ۔

14/11/2022

انتہائی افسوس ناک خبر 💔😭
صادق آباد کے علاقے بھٹہ واہن میں ٹربائن کے پائپ میں گرنے والی بچی جان کی بازی ہار گئی بچی کو مردہ حالت میں ریسکیو اہلکاروں نے طویل آپریشن کے بعد پائپ سے باہر نکال لیا 😭

24 گھنٹوں میں 2 ایکسیڈنٹ 2 اسسٹنٹ کمشنر زندگی کی بازی ہار گئے۔اناللہ وانا الیہ راجعون1۔اسسٹنٹ کمشنر لورالائی جمیل رند ٹر...
14/11/2022

24 گھنٹوں میں 2 ایکسیڈنٹ 2 اسسٹنٹ کمشنر زندگی کی بازی ہار گئے۔
اناللہ وانا الیہ راجعون

1۔اسسٹنٹ کمشنر لورالائی جمیل رند ٹریفک حادثہ میں جان کی بازی ہار گئے
یہ ذہین محنتی خوبصورت نوجوان ایک اخبار فروش کا بیٹا تھا، اپنی قابلیت سے اسسٹنٹ کمشنر بنا ،22 نومبر کو شادی ہونا تھی۔
2۔پھولنگر
بائی پاس پر ویگو ڈالے اورکیری ڈبے میں تصادم،حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی قاسم محبوب سمیت 2 افراد موقع پر جانبحق

دعا ہے کہ اللہ پاک دونوں حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائےاور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے،آمین

Address

Sadiqabad

Telephone

+923048842598

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan Ali Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahsan Ali Official:

Share