M Afzal Maqboool

M Afzal Maqboool ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان ضلع رحیم یار خان

29/08/2025
کوٹ مٹھنخواجہ محمد عامر فرید کوریجہ صاحب، سجادہ نشین دربارِ عالیہ حضرت خواجہ غلام فریدؒ سے حاجی محمد افضل مقبول ضلعی ناظ...
29/08/2025

کوٹ مٹھن
خواجہ محمد عامر فرید کوریجہ صاحب، سجادہ نشین دربارِ عالیہ حضرت خواجہ غلام فریدؒ سے حاجی محمد افضل مقبول ضلعی ناظم اعلی جماعت اہل سنت پاکستان ضلع رحیم یار خان ، حاجی محمد بابر اسلم چیف ارگنائزر تحصیل صادق اباد ، ڈاکٹر وحید الزمان سعیدی ، سید انتظار شاہ کی ملاقات

جشن آزادی 14 اگست کے موقع پر المقبول گروپ کی جانب سے یومِ آزادی کا کیک لیپس مقبول کیمپس میں کاٹا گیا۔اس پرمسرت تقریب میں...
14/08/2025

جشن آزادی 14 اگست کے موقع پر المقبول گروپ کی جانب سے یومِ آزادی کا کیک لیپس مقبول کیمپس میں کاٹا گیا۔
اس پرمسرت تقریب میں سی ای او المقبول گروپ حاجی محمد افضل مقبول، محمد ساجد مقبول، ڈاکٹر وحید الزماں اور چوہدری نوید انجم بطورِ خاص شریک ہوئے۔ اس موقع پر دیگر مہمانانِ گرامی بھی موجود تھے جنہوں نے ملی جوش و جذبے کے ساتھ پاکستان کی سالگرہ منائی۔

Congratulations 🎉 MNaveed Anjum ❤️
01/08/2025

Congratulations 🎉
MNaveed Anjum ❤️

صادق آباد ایکسین واپڈا محسن نذیر کا اپنی ٹیم کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہ کا دورہ منتظمین سے ملاقات کی انتظامات کا جائزہ ل...
02/07/2025

صادق آباد
ایکسین واپڈا محسن نذیر کا اپنی ٹیم کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہ کا دورہ منتظمین سے ملاقات کی انتظامات کا جائزہ لیا اور اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی اس موقع پر ضلعی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان حاجی افضل مقبول ، حاجی بابر اسلم ، چوہدری عدنان بھی موجود

Address

Sadiqabad
64350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Afzal Maqboool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category