Zahid Agrarian

06/06/2025
🌾 تھرپس سے اپنی فصل کو بچائیں 🌾تھرپس کا حملہ فصل لگاتے ہی شروع ہو جاتا ہے! یہ کیڑا پتوں کی نچلی سطح کو کھرچ کر پتے کی نچ...
18/05/2025

🌾 تھرپس سے اپنی فصل کو بچائیں 🌾
تھرپس کا حملہ فصل لگاتے ہی شروع ہو جاتا ہے! یہ کیڑا پتوں کی نچلی سطح کو کھرچ کر پتے کی نچلی سطح کو سفید اور چمکدار بنا دیتا ہے، جس سے پتے کناروں سے مڑنے لگتے ہیں اورانتہائی حملہ کی صورت میں خشک ہوکر جھڑنے لگتے ہیں۔
• فصل کے شروع میں چھوٹے پودوں پر حملہ کی صورت میں پانی کا اسپرے کریں۔
• تھرپس کے حملے کو کم کرنے کے لیے کھیتوں میں پیٹرون کیمیکلز کا پرومیگزیکا کا استعمال نہایت مؤثر ثابت ہوتا ہے۔
• بہترین کنٹرول کےلئے پیٹرون کیمیکلز کا ویلور500سے400ملی لیڑفی ایکڑ استعمال کریں۔

کپاس کی جڑی بوٹیاں جیسے اٹ سٹ، مدھانہ گھاس، جنگلی چولائی، لہلی، قلفہ، تاندلہ، ہزاردانی، کھبل اور ڈیلا نہ صرف پیداوار میں...
18/05/2025

کپاس کی جڑی بوٹیاں جیسے اٹ سٹ، مدھانہ گھاس، جنگلی چولائی، لہلی، قلفہ، تاندلہ، ہزاردانی، کھبل اور ڈیلا نہ صرف پیداوار میں کمی کا سبب بنتی ہیں بلکہ یہ فصل کے نقصان دہ کیڑوں اور بیماریوں کی پناہ گاہ بن جاتی ہیں۔یہ جڑی بوٹیاں ابتدائی نشوونما کے دوران کپاس کے مقابلے میں 5 سے 6 گنا زیادہ نائٹروجن، 5 سے 12 گنا زیادہ فاسفورس، اور 2 سے 5 گنا زیادہ پوٹاش استعمال کرتی ہیں۔ لہٰذا جڑی بوٹیوں کا بروقت اور مؤثر کنٹرول کپاس کی بہتر پیداوار کے لیے نہایت ضروری ہے۔
✅ موثر کنٹرول
🔹 جڑی بوٹیوں کے اگاؤ سے پہلے پیٹرون کیمیکلزکی سفارش کردہ جڑی بوٹی مار زہر آل گولڈ 800-ملی لیٹر فی ایکڑ کاا سپرے کپاس کی بوائی کے بعد 24 گھنٹے کے اندراندرکروائیں۔
🔹 جڑی بوٹی مار زہر کا سپرے تر وتر حالت میں اچھے نتائج دیتا ہے۔
🔹 فصل کے اگاؤ کے بعد اگنے والی جڑی بوٹیوں کےلیےپیٹرون کیمیکلز کا سفارش کردہ جڑی بوٹی مار زہر گیذونر250 ملی لیٹرفی ایکڑ 25 تا 30 دن کے درمیان استعمال کریں۔
📞 مزید رہنمائی یا مشورے کے لیے پیٹرون کیمیکلز کے قریبی نمائندے سے رابطہ کریں۔کامران سپرے سنٹر رحیم آباد

کماد کی سفارش کردہ اقسام
09/02/2025

کماد کی سفارش کردہ اقسام

کماد کی کاشت
09/02/2025

کماد کی کاشت

Follow my page
05/02/2025

Follow my page

Us 133
04/02/2025

Us 133

Address

Sadiqabad

Telephone

+923093467356

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Agrarian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zahid Agrarian:

Share