Asifa writes

Asifa writes � welcome to my official page I share positive vibes...daily routine . stay connected �

"بچت آج کی، سکون کل کا!"✨😂😂😂😂😂💫 #بچت
11/06/2026

"بچت آج کی، سکون کل کا!"✨

😂😂😂😂😂💫

#بچت

With Ume Farwa – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
11/06/2026

With Ume Farwa – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

بیٹیاں نصیب والوں کو ملتی ہیں🪷کیونکہ وہ رحمت بھی ہوتی ہیں اور محبت کی سب سے خوبصورت شکل بھی🌷
08/06/2026

بیٹیاں نصیب والوں کو ملتی ہیں🪷
کیونکہ وہ رحمت بھی ہوتی ہیں
اور محبت کی سب سے خوبصورت شکل بھی🌷

دوسروں کی رفتار دیکھ کر اپنی چال پر شک مت کرنا بلکہ اپنے وقت کا انتظار کرنا ایک وقت آ گیا جب منزل قریب تر ہو گی۔۔۔۔
07/06/2026

دوسروں کی رفتار دیکھ کر اپنی چال پر شک مت کرنا بلکہ اپنے وقت کا انتظار کرنا ایک وقت آ گیا جب منزل قریب تر ہو گی۔۔۔۔

06/06/2026

باپ وہ سایہ ہے
جو دھوپ میں خود جلتا ہے
تاکہ اس کے بچے ہمیشہ ٹھنڈک میں رہیں۔
دنیا کی ہر کامیابی کے پیچھے
ایک باپ کی خاموش قربانی چھپی ہوتی ہے۔

Happy Father’s Day ❤️
#باپ

Hum to khobani kha kr uski ghutli b torr kr khatay
05/06/2026

Hum to khobani kha kr uski ghutli b torr kr khatay

ایک لڑکا ہمیشہ اپنی قسمت کو برا کہتا تھا۔وہ کہتا:“میرے پاس کچھ نہیں، میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا۔”ایک دن اُس کے استاد ن...
05/06/2026

ایک لڑکا ہمیشہ اپنی قسمت کو برا کہتا تھا۔
وہ کہتا:
“میرے پاس کچھ نہیں، میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا۔”
ایک دن اُس کے استاد نے اُسے ایک بیج دیا اور کہا:
“اسے زمین میں لگا دو، روز پانی دینا… لیکن جلدی نتیجے کی امید مت رکھنا۔”
لڑکے نے بیج لگا دیا۔
دن گزرتے گئے، مگر کچھ نہ نکلا۔
وہ مایوس ہو گیا، لیکن استاد کی بات یاد کر کے پانی دیتا رہا۔
کئی ہفتوں بعد زمین سے ایک ننھا سا پودا نکلا۔
پھر آہستہ آہستہ وہ ایک مضبوط درخت بن گیا۔
استاد نے مسکرا کر کہا:
“کامیابی بھی اسی پودے کی طرح ہوتی ہے۔
لوگ صرف درخت دیکھتے ہیں، مگر اُس کے پیچھے کی خاموش محنت، صبر اور انتظار نہیں دیکھتے۔”
سبق:
“اگر آج محنت کا نتیجہ نظر نہیں آ رہا، تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ ناکام ہیں۔
بعض کامیابیاں وقت مانگتی ہیں۔” 🌱✨














“غرور کا وزن اتنا ہوتا ہے…کہ انسان چاہ کر بھی دلوں میں نہیں رہ پاتا۔” 🖤
01/06/2026

“غرور کا وزن اتنا ہوتا ہے…
کہ انسان چاہ کر بھی دلوں میں نہیں رہ پاتا۔” 🖤

Address

Ryk
Sadiqabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asifa writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share