Haqaiq News Official

Haqaiq News Official قائق نیوز: سچائی پر مبنی صحافت، باوثوق خبریں اور عالمی اپڈیٹس۔ ہر خبر کی گہرائی تک۔

17/08/2026

نفرت کے بازار میں بھی انسانیت زندہ ہے۔ 🇵🇰❤️
پیسوں کے بدلے پرچم جلانے سے انکار—یہی وہ پاکستان ہے جس پر فخر ہے۔

20/06/2026

ٹرمپ نے کہا
"میلونی نے جی 7 میں میرے ساتھ تصویر لینے کی التجا کی، مجھے اس پر افسوس ہوا"

۔ میلونی کا سخت ردعمل: "میں ٹرمپ کے بالکل من گھڑت الفاظ سے حیران ہوں۔ ۔ اور ذہن میں رکھیں: میں اور اٹلی کبھی بھیک نہیں مانگتے"۔

16/06/2026

‏اس جادوئی چادر نے لوگوں کو برباد کر دِیا

15/06/2026
🚨 بریکنگ نیوز: تاریخی امن معاہدہ طے پا گیا 🚨​تین طرفہ مذاکرات کے بعد یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ...
15/06/2026

🚨 بریکنگ نیوز: تاریخی امن معاہدہ طے پا گیا 🚨
​تین طرفہ مذاکرات کے بعد یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مابین امن معاہدہ طے پا گیا ہے۔ دونوں فریقین نے لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوجی کارروائیوں کے فوری اور مستقل خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔
​معاہدے پر باضابطہ دستخط کی تقریب جمعہ 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہوگی۔
​ہم تنازع کے سفارتی حل تلاش کرنے کے عزم پر ریاستہائے متحدہ امریکہ اور اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ہم اس ثالثی کی کوشش میں اپنے بھائیوں، ریاست قطر کی عظیم قیادت کا ان کی حمایت کے لیے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ میں اس سلسلے میں مملکت سعودی عرب اور جمہوریہ ترکیہ کی بصیرت افروز قیادت کا بھی ان کی گراں قدر خدمات پر خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں۔
​اب جبکہ معاہدہ طے پا چکا ہے، ثالث اس ہفتے مذاکرات کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔ یہ عمل درآمد سے قبل کی بات چیت تکنیکی مذاکرات اور دستخط کی باضابطہ تقریب کی بنیاد رکھے گی۔







اب وقت آگیا ہے کہ اپنے کاروبار کو جدید بنائیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کا "راست" (Raast) پیمنٹ سسٹم لایا ہے آپ کے لیے ایک ب...
14/06/2026

اب وقت آگیا ہے کہ اپنے کاروبار کو جدید بنائیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کا "راست" (Raast) پیمنٹ سسٹم لایا ہے آپ کے لیے ایک بہترین حل۔
✅ اب پیمنٹ وصول کریں فوری اور بالکل فری!
✅ کیش کا کوئی جھنجھٹ نہیں، بس اپنی دکان پر اپنا مرچنٹ کیو آر کوڈ (QR Code) لگائیں اور گاہکوں سے ڈیجیٹل پیمنٹ وصول کریں۔
​آج ہی اپنے قریبی بینک سے رابطہ کریں، مرچنٹ اکاؤنٹ کھلوائیں اور اپنے کاروبار کو بنائیں آسان! 🚀

14/06/2026

سنیں اور سمجھیں

13/06/2026

45 ھزار روپے والے کی موبائل سم بند کردی جاتی ھے اور دبئی لیکس آئی جس میں جنرلز ،ججز اور بیوروکریسی کی جائیدادیں سامنے آئیں،آپ کو توفیق ھوئی کہ ان کو پکڑتے بلکہ ایف بی آر کو شٹ اپ کال دی گئی کہ اس طرف دیکھنا بھی نہیں۔

Address

Sadiqabad
64350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqaiq News Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share