
08/09/2023
میپکو ریجن میں بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا پہلا روز
2اہم سیاسی شخصیات سمیت 293افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیاگیا.مظفرگڑھ کے علاقے کرمدادقریشی میں سابق ایم پی اے میاں علمدارقریشی بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے.سابق ایم پی اے کے زیر استعمال گھریلو میٹربوگس پایاگیا جس کی سکرین بھی واش تھی
سابق ایم پی اے کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے درخواست متعلقہ تھانہ کو ارسال