Prime E commerce Hub

Prime E commerce Hub Save your Money while satisfying All your online business in local and international E commerce
(1)

🏆 CERTIFICATION CEREMONY 2026A celebration of learning, hard work, growth, and success!Alhamdulillah, at Prime E-Commerc...
21/08/2026

🏆 CERTIFICATION CEREMONY 2026

A celebration of learning, hard work, growth, and success!

Alhamdulillah, at Prime E-Commerce Hub, we are proud to celebrate our Interns & E-Commerce Students who turned their learning into real-world skills, took action, and are now building their own path toward success.

This ceremony is not just about receiving a certificate — it is about recognizing the effort, celebrating the journey, and inspiring the next step. ✨

📅 23 August 2026 | Sunday
⏰ 5:00 PM
📍 Prime E-Commerce Hub, Sadiqabad

Your presence will make this celebration even more special and will give our achievers the encouragement they truly deserve. ❤️

Let’s celebrate their success, inspire more dreams, and build a stronger future together.

✨ Together We Learn. Together We Grow. Together We Succeed.

17/08/2026

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

12/08/2026

Join the class Every One

Prime E-Commerce Hub is proudly hosting an Online Beginner-Friendly Session on Web Development where you’ll get an intro...
12/08/2026

Prime E-Commerce Hub is proudly hosting an Online Beginner-Friendly Session on Web Development where you’ll get an introduction to the world of websites and web development.
🎙️ Guest Speaker: Fiza Shakil
💻 Full Stack Web Developer & Software Engineer
📅 Date: 12 August 2026
⏰ Time: 11:00 AM Sharp
💻 Platform: Google Meet
✨ Level: Beginner-Friendly

Whether you are completely new to web development or simply curious about how websites work, this session is for you!

🔴 Register Now — Before It's Too Late!
📞 Contact: 0312-6772989
📘 Facebook: Prime E-Commerce Hub

01/08/2026

📢 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ 🌸

سب سے پہلے اس کمیونٹی کا حصہ بننے پر آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ ❤️

اس کمیونٹی کا مقصد صرف میسجز شیئر کرنا نہیں، بلکہ ایک ایسی Learning Community بنانا ہے جہاں ہم سب مل کر Freelancing، E-Commerce، Digital Marketing، AI، Online Business Ideas اور جدید Skills سیکھیں، ایک دوسرے کی مدد کریں اور ساتھ ساتھ آگے بڑھیں۔

💡 اگر آپ کے ذہن میں کسی بھی موضوع سے متعلق کوئی سوال ہے تو بلا جھجھک پوچھیں۔ یہاں کوئی سوال چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا۔

🤝 اگر آپ کے پاس کوئی اچھا آئیڈیا، مفید معلومات، اپنا تجربہ یا کوئی Valueable Content ہے تو ضرور شیئر کریں تاکہ پوری کمیونٹی اس سے فائدہ اٹھا سکے۔

میری کوشش ہوگی کہ:
✅ روزانہ مفید معلومات شیئر کروں۔
✅ آپ کے سوالات کے جوابات دوں۔
✅ وقتاً فوقتاً Live Q&A Sessions رکھوں۔
✅ ہفتہ وار Online Session اور ماہانہ Meet-up کا بھی اہتمام کیا جائے، اگر آپ سب کی رائے ہو۔

اب میری آپ سب سے ایک درخواست ہے۔ 🙏

اس کمیونٹی کو صرف میرا نہیں، ہم سب کا پلیٹ فارم سمجھیں۔ اگر ہر ممبر روزانہ صرف 10 سے 15 منٹ بھی اس گروپ کو دے، سوال پوچھے، جواب دے یا کسی کی رہنمائی کرے، تو یقین کریں ہم ایک بہت مضبوط اور فائدہ مند کمیونٹی بنا سکتے ہیں۔

اب آپ اپنی رائے ضرور دیں:
1️⃣ آپ اس کمیونٹی سے کیا سیکھنا چاہتے ہیں؟
2️⃣ آپ کس Topic پر زیادہ Content دیکھنا چاہتے ہیں؟
3️⃣ آپ کے خیال میں اس کمیونٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟

براہِ کرم اس میسج پر ضرور Reply کریں اور اپنی رائے دیں۔ آپ کی ایک رائے اس کمیونٹی کو مزید بہتر بنا سکتی ہے۔ 💙

چلیں! مل کر سیکھتے ہیں، سکھاتے ہیں اور کامیابی کی طرف سفر شروع کرتے ہیں۔ 🚀

"قومیں وسائل کی کمی سے نہیں، سوچ کی کمی سے پیچھے رہ جاتی ہیں۔"ہم نے اپنی نوجوان نسل کو صرف نوکری ڈھونڈنا سکھایا، اپنی صل...
27/07/2026

"قومیں وسائل کی کمی سے نہیں، سوچ کی کمی سے پیچھے رہ جاتی ہیں۔"

ہم نے اپنی نوجوان نسل کو صرف نوکری ڈھونڈنا سکھایا، اپنی صلاحیت پہچاننا نہیں۔
ہم نے انتظار کرنا سیکھ لیا، آغاز کرنا نہیں۔
ہم نے حالات کو الزام دیا، خود کو بدلنے کی کوشش کم کی۔

میری کوشش صرف اتنی ہے کہ جہاں بھی موقع ملے، نوجوانوں کو یہ احساس دلایا جائے کہ ان کی سب سے بڑی طاقت ان کی صلاحیت ہے، صرف ان کی ڈگری نہیں۔

الحمدللہ! اسی مقصد کے تحت ہمیں کالج میں بطور Guest Speaker مدعو کیا گیا ہے۔

دعا کیجیے کہ اللہ تعالیٰ ہماری باتوں میں اثر پیدا فرمائے، اور ہم نوجوانوں کو صرف نوکری تلاش کرنے کے بجائے اپنی صلاحیتوں پر کام کرنے، سیکھنے اور خود اپنے لیے مواقع پیدا کرنے کی ترغیب دے سکیں۔
InshaAllah

کل تک لوگ نوکریاں تلاش کر رہے تھے… آج کمپنیاں Skilled لوگوں کو تلاش کر رہی ہیں۔دنیا تیزی سے بدل رہی ہے، اور اب ڈگری سے ز...
23/07/2026

کل تک لوگ نوکریاں تلاش کر رہے تھے… آج کمپنیاں Skilled لوگوں کو تلاش کر رہی ہیں۔

دنیا تیزی سے بدل رہی ہے، اور اب ڈگری سے زیادہ Skills، Experience اور Portfolio کی اہمیت ہے۔

اگر آپ کے پاس کوئی Skill ہے…
جیسے:
✅ E-Commerce
✅ Shopify
✅ Amazon
✅ Daraz
✅ WordPress
✅ Digital Marketing
✅ Graphic Designing
✅ Video Editing
یا کوئی بھی Digital Skill…

تو اب وقت آ گیا ہے کہ آپ اپنی صلاحیت کو اگلے درجے تک لے جائیں۔

ہم ایک نیا پروگرام شروع کر رہے ہیں۔

اگر آپ اپنے شعبے میں مہارت رکھتے ہیں تو ہمارے پاس آئیں، اپنا Portfolio چیک کروائیں، اپنی Skills کا جائزہ لیں، اور اگر آپ معیار پر پورا اترتے ہیں تو Team Work کے طور پر ہمارے ساتھ کام کرنے کا موقع حاصل کریں۔

یہ صرف سیکھنے کا نہیں، بلکہ اپنی صلاحیت کو پروفیشنل انداز میں استعمال کرنے کا موقع ہے۔

📩 اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو کمنٹ میں "PORTFOLIO" لکھیں یا ہمیں ان باکس کریں۔

اچھے مواقع اُن لوگوں کو ملتے ہیں جو خود کو تیار رکھتے ہیں، صرف انتظار نہیں کرتے۔

Address

Kacha Shahi Road, Mujahid Colony Street #1
Sadiqabad
64350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prime E commerce Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share