G.NEWS

G.NEWS G. News

27/08/2026
27/08/2026

بائیکر کو بچانے کی کوشش میں شادی کی بس ہادثے کا شکار
G. News

راولپنڈی: کویت کے وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی عبداللہ السالم الصباح کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپ...
27/08/2026

راولپنڈی: کویت کے وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی عبداللہ السالم الصباح کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کویتی وفد میں کویت کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل خالد درج سعد الشریعان بھی شامل تھے۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک نے ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے اور باہمی مفاد پر مبنی دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ملاقات میں پاکستان اور کویت کے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو مضبوط، پائیدار اور باہمی مفاد پر مبنی دفاعی شراکت داری میں تبدیل کرنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا۔

G.News

27/08/2026

ملتان وہاڑی چوک ماں بیٹی پر داماد کا قات لانہ حملہ بیوی ق ت ل جبکہ ساس زخ می نشتر ہسپتال منتقل

G. News

27/08/2026

اٹلی میں ڈیم کے قریب کیبل سے ٹکرانے کے بعد جائروکاپٹر گر کر تباہ، دو افراد ہلاک…
G. News

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ ریاستی اور ادارہ جاتی سطح پر مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم مذاکر...
27/08/2026

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ ریاستی اور ادارہ جاتی سطح پر مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم مذاکراتی عمل کے نتیجے میں دہشت گردی کے خلاف عملی اور قابلِ تصدیق اقدامات ہونا ضروری ہیں۔

اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان نے افغان دفتر خارجہ کی جانب سے پاکستان پر افغانستان میں مداخلت کے الزام کو سختی سے مسترد کردیا۔

ترجمان کے مطابق افغان عبوری حکومت کو یقینی بنانا ہوگا کہ اس کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گرد سرگرمیوں کے لیے استعمال نہ ہو۔ کابل حکومت دوحہ فریم ورک سمیت اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرے اور ٹی ٹی پی، بی ایل اے سمیت پاکستان مخالف عناصر کو افغان سرزمین استعمال کرنے سے روکے۔

دفتر خارجہ نے واضح کیا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ مؤثر سرحدی انتظام اور ادارہ جاتی روابط کا خواہاں ہے، لیکن کسی بھی مذاکراتی عمل میں محض بیانات کے بجائے عملی اور قابلِ تصدیق پیش رفت کو بنیادی اہمیت دی جائے گی۔
G. News

Address

کچہری بازار صادق آباد
Sadiqabad
64350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G.NEWS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share