20/12/2025
علیم خان اور پلوشہ خان کی لڑائی کیوں ہوئی۔۔۔ ؟
علیم خان کو بریفنگ کے دوران سوال کیا جو انہیں ناگوار گزرا کہ میری ذات پر یہ سوال مجھ سے نہ کیا جائے، علیم خان نے دھمکیاں دی بدتمیزی کی اور کہا کہ اگر مجھ سے سوال کیا جائے گا تو ایسا ہی ہو گا، سینیٹر پلوشہ خان
😁🤣🙄😂