
29/04/2025
معزز عام وخاص کو مطلاع کیا جاتا ہے کہ صادق آباد بختاور میموریل ہسپتال نہر کنارہ صادق آباد میں ماہر غذائیات اور ڈائیٹیشن کنسلٹنٹ ڈاکٹر ثانیہ یاسین اور ماہر نفسیات ڈاکٹر عروبہ نے خدمات جاری ہیں صبح 11بجے سے 4بجے تک معائنہ کرایا جاسکتا ہے جمعہ کو ڈاکٹر ثانیہ مفت معائینہ کرتی ہیں ۔۔مینیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر محفوظ پنہور ایڈمن :- محمد عامر لطیف بختاور میموریل ہسپتال نہر کنارہ صادق آباد 03218676627