موسم اپ ڈیٹ
*آج دوپہر سے شام 8 بجے کے دوران ضلع رحیم یارخان سمیت صادق آباد اور راجن پور کے قریب ایک تھنڈر اسٹرم تشکیل پائے گا*
جس سے ضلع رحیم یارخان سمیت صادق آباد جنوبی پنجاب کے دیگر علاقے راجن پور اور بالائی سندھ کے علاقے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو میں گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ انتہائی شدید اندھی کے امکانات موجود ہیں
17/06/2026
Tutor Availble for kids from play group to 10th class for home tuition in Sadiq abad
Qualification of tutor: M.phil
Contact number: 03458063750
08/06/2026
شدید گرمی 💨
صادق آباد اور گردونواح میں اس وقت شدید ترین گرمی کا راج یااللہ اپنی سے ٹھندی ہوا نازل فرما
جزاک اللہ خیر
06/06/2026
شدید گرمی 🚨
اس وقت رحیم یارخان سمیت جنوبی پنجاب میں شدید ترین گرمی کا راج ہے یا اپنی رحمت کے خزانے سے ٹھندی ہوا چلا دے
06/06/2026
03/06/2026
صادق آباد 2بار آسمانی بجلی گری
25/05/2026
حج کے دوران منیٰ، مزدلفہ اور میدان عرفات سمیت تمام اہم مقامات پر جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مسلسل مانیٹرنگ جاری ہے تاکہ لاکھوں عازمین کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔
24/05/2026
مناسک حج کی ابتداء ہو گئی، عازمینِ حج کی خیموں کے شہر منیٰ آمد
24/05/2026
صادق آباد: واٹر سپلائی بند، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ!
موقف: اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کی جانب سے پانی والی ٹنکیوں کی چیکنگ اور سخت احکامات کے بعد، تحصیل بھر کی ٹنکیوں (انتظامیہ) نے احتجاجاً پانی کی سپلائی روک دی ہے۔
موجودہ صورتحال: پانی کی بندش سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے اور روزمرہ کے معاملات ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں۔
عوامی مطالبہ: انتظامیہ اور واٹر سپلائی مالکان فوری طور پر مذاکرات کے ذریعے اس مسئلے کو حل کریں تاکہ عوام کو اس شدید گرمی میں ریلیف مل سکے۔
"قوانین کی بالادستی ضروری ہے، لیکن عوام کو پیاسا رکھ کر احتجاج کرنا کسی صورت درست نہیں۔"
Be the first to know and let us send you an email when Sadiq Abad facility posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.