08/05/2025
جب ہم حملہ کریں گے تو ان کے میڈیا کو بتانا نہیں پڑے گا ہمارا حملہ نظر بھی آئے گا اور جگ بھی سنے گا
ترجمان پاک فوج
بھارتی میڈیا سنیما سے نکل کر اصل دنیا میں کب آئیں گے؟ جھوٹی تصاویر اٹھا کر لگا رہے ہیں ترجمان پاک فوج
پاکستان کی جانب آتا ہر ڈرون مانیٹر ہو رہا ہے اور دفاعی نظام کے ذریعے گرایا جا رہا ہے ترجمان پاک فوج
بھارتی فوج نے امرتسر میں اپنی تنصیبات کو خود نشانہ بنایا بھارت کے 15 شہروں پر پاکستان کے حملے کی بھارتی خبر جھوٹ کا پلندہ ہے ترجمان پاک فوج
دنیا کا کونسا مذہب عبادت گاہوں اور مقدس کتابوں کو نشانہ بنانے کی اجازت دیتا ہے ترجمان پاک فوج
بھارت کہتا ہے پاکستان نے اس پر میزائل داغے جہاں یہ میزائل گرے وہاں خشک گھاس پڑی ہے کم ازکم اس میں آگ ہی لگا دیتے ترجمان پاک فوج
بھارت میں جنگ کی ڈرل کی جا رہی ہے پاکستان میں لوگ نارمل بیٹھے ہیں رفتار کو دیکھنا ہے جہازوں کی آمدورفت دیکھنی ہے کیسے انہیں روکنا ہے وہ ہمیں پتہ ہے ترجمان پاک فوج