Agri Weather Pakistan

Agri Weather Pakistan Agricultural Consultant | Weather Forecast

With years of experience in agriculture and meteorology, I'm passionate about helping Pakistani farmers succeed.
(3)

16 in 1 Makeup Deal💥🛑🚨Material: CreamProduct Feature: 16 in 1Package Includes: 1 x Liquid Foundation, 1 x Primer, 1 x Hi...
25/12/2025

16 in 1 Makeup Deal
💥🛑🚨

Material: Cream
Product Feature: 16 in 1
Package Includes: 1 x Liquid Foundation, 1 x Primer, 1 x High Coverage Concealer, 1 x Mascara, 1 x Lip Gloss, 1 x Makeup Fixer, 2 x Lip Pencil, 1 x Eyeliner, 1 x Beauty Blender, 1 x Lips Sets, 1 x Lipsticks, 1 x TV Paint Stick, 1 x Foundation, 1 x Setting Loose Powder, 1 x Compact Face Powder

Note: Before using any new cosmetic product, perform a patch test on a small skin area. Verify ingredients for allergies and follow package warnings and directions.

وائرلیس اسٹیریو ایئر بڈزقیمت ؛ 1199 روپے🛑💥🚨پروڈکٹ کا نام:وائرلیس اسٹیریو ایئر بڈزپروڈکٹ کی تفصیل:TWS 895B V5.3 اسٹیریو ا...
25/12/2025

وائرلیس اسٹیریو ایئر بڈز

قیمت ؛ 1199 روپے
🛑💥🚨

پروڈکٹ کا نام:
وائرلیس اسٹیریو ایئر بڈز
پروڈکٹ کی تفصیل:
TWS 895B V5.3 اسٹیریو ایئر بڈز جدید بلوٹوتھ ٹیکنالوجی کے ساتھ تیار کیے گئے ہیں جو بہترین آواز، مستحکم کنکشن اور آرام دہ استعمال فراہم کرتے ہیں۔ یہ ایئر بڈز روزمرہ استعمال، کالنگ اور میوزک کے لیے بہترین انتخاب ہیں۔
پروڈکٹ کی خصوصیات:
میٹیریل: اے بی ایس پلاسٹک
کنیکٹیویٹی ٹیکنالوجی: بلوٹوتھ
بلوٹوتھ ورژن: 5.3
طویل بیٹری ٹائم اور فاسٹ چارجنگ
آل ڈے کمفرٹ ڈیزائن
اسمارٹ ٹچ کنٹرول
پاور آن/آف
کال وصول کرنا، دوبارہ ڈائل کرنا، کال ختم کرنا
میوزک پلے، پاز اور نیکسٹ ٹریک
واضح اور صاف آواز
تمام اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے
رنگ:
کالا
سفید
پیکج میں شامل اشیاء:
2 عدد ایئر بڈز
1 عدد چارجنگ کیس
1 عدد چارجنگ کیبل
1 عدد یوزر مینول
ماڈل نمبر:
895
بیٹری کی تفصیل:
بیٹری کپیسٹی: 300 ایم اے ایچ
کال ٹائم: تقریباً 3 گھنٹے
اسٹینڈ بائی ٹائم: تقریباً 5 گھنٹے
دیگر تفصیلات:
وولٹیج: 300 اے
پاور: 4 واٹ
وزن: 50 گرام
لمبائی: 3.0 سینٹی میٹر
چوڑائی: 2.0 سینٹی میٹر
اونچائی: 3.0 سینٹی میٹر

23/10/2025

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

تریموں بیراج اور ہیڈ پنجند پر بڑا اضافہ۔۔۔۔!!🚨🚨ملتان شہر خطرے میں۔۔۔!!گڈو بیراج سے گڑا ریلہ گزرنے کے امکانات کچے کے باسی...
07/09/2025

تریموں بیراج اور ہیڈ پنجند پر بڑا اضافہ۔۔۔۔!!
🚨🚨
ملتان شہر خطرے میں۔۔۔!!
گڈو بیراج سے گڑا ریلہ گزرنے کے امکانات
کچے کے باسیوں کے لیے بری خبر 👇🏻

https://youtu.be/YNwaBDhKNyU?si=qIP6usheiEB3NsW1

تازہ ترین رپورٹ 🔥🔥ملتان شہر کے لیے خطرے کی گھنٹی۔۔!!ہیڈ پنجند اور تریموں پر اچانک بڑا اضافہ۔۔۔!!مزید تفصیلات 👇 https://y...
06/09/2025

تازہ ترین رپورٹ 🔥🔥

ملتان شہر کے لیے خطرے کی گھنٹی۔۔!!
ہیڈ پنجند اور تریموں پر اچانک بڑا اضافہ۔۔۔!!
مزید تفصیلات 👇
https://youtu.be/p1rndWuXnPE?si=OX6E1GtRIZAtJwSN

06/09/2025

ایگری ویدر پاکستان چینل میں خوش آمدید۔
اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے دریائے سندھ اور چناب کی موجودہ صورتحال کے بارے میں:

چشمہ اور تونسہ بیراج پر پانی کی سطح کی اپڈیٹ

گڈو بیراج پر پانی کی آمد اور ممکنہ سیلابی خطرہ

تریموں اور ہیڈ پنجند پر پانی کی صورتحال

7 اور 8 ستمبر کو گڈو بیراج سے متوقع پانی کا بہاؤ

راجن پور، رحیم یار خان اور سندھ میں سیلاب کے امکانات

دریائےسندھ #دریائےچناب #گڈوبیراج #تریموںبیراج #سیلاباپڈیٹ #پاکستانسیلاب #موسماپڈیٹ #سندھسیلاب #رحیمیارخان

05/09/2025

سیلابی صورتحال کے حوالے سے اہم ترین رپورٹ 🚨 🛑 🔥

کیا ایک اور سیلابی ریلہ آ سکتا ہے؟
اس وقت وہ سیلابی ریلہ کہاں پہنچا ہے؟
گڈو بیراج سے پہلے سیلابی ریلہ کب اور کتنا پہنچے گا۔۔۔
جانئیے اس ویڈیو کے اندر 👇🏻
https://youtu.be/An75hpTvohc?si=Oihb2DuqlgKTXQ4E

سیلابی صورتحال کے حوالے سے اہم ترین رپورٹ 🚨 🛑 🔥 کیا ایک اور سیلابی ریلہ آ سکتا ہے؟اس وقت وہ سیلابی ریلہ کہاں پہنچا ہے؟گڈ...
05/09/2025

سیلابی صورتحال کے حوالے سے اہم ترین رپورٹ 🚨 🛑 🔥

کیا ایک اور سیلابی ریلہ آ سکتا ہے؟
اس وقت وہ سیلابی ریلہ کہاں پہنچا ہے؟
گڈو بیراج سے پہلے سیلابی ریلہ کب اور کتنا پہنچے گا۔۔۔
جانئیے اس ویڈیو کے اندر 👇🏻
https://youtu.be/An75hpTvohc?si=Oihb2DuqlgKTXQ4E

الرٹ 🚨 🔥 🚨 🛑 جنوبی پنجاب میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
05/09/2025

الرٹ 🚨 🔥 🚨 🛑
جنوبی پنجاب میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

Address

Attari Mobile Shop Bhong Tehseel Sadiqabad District Rahim Yar Khan
Sadiqabad
64384

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agri Weather Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share