06/04/2025
بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد پاور ڈویژن نے تفصیلات جاری کردی
50 یونٹ تک والے لائف لائن صارفین کیلئے بجلی نرخ فی یونٹ 4 روپے 78 پیسے برقرار
51 سے 100 یونٹ والے لائف لائن صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت 9 روپے 37 پیسے برقرار
پروٹیکٹیڈ صارفین کیلئے نرخ 14 روپے 67 پیسے سے کم کرکے 8 روپے 52 پیسے فی یونٹ مقرر
101 سے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے نرخ 17 روپے 65 پیسے سے کم کرکے 11 روپے51 پیسے یونٹ مقرر300 یونٹ تک نان پروٹیکیڈ صارفین کیلئے نرخ 41 روپے 26 پیسے سے کم کرکے 34 روپے 3 پیسے فی یونٹ مقرر
نان پروٹیکیڈ 300 یونٹ سے زائد والے صارفین کیلئے نرخ 55 روپے 70 پیسے سے کم کرکے 48 روپے 46 پیسے مقرر
کمرشل کیٹگری کے صارفین کیلئے نرخ 71 روپے 6 پیسے سے کم کرکے 62 روپے 47 پیسے مقرر جنرل سروسز کے صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت 56 روپے 66 پیسے سے کم کرکے 49 روپے 48 پیسے مقرر
صنعتوں کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت 48 روپے 19 پیسے سے کم کرکے 40 روپے 51 پیسے مقرر
بلک کیٹگری صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت 55 روپے 5 پیسے سے کم کرکے 47 روپے 87 پیسے مقرر زرعی صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت 41 روپے 76 پیسے سے کم کرکے 34 روپے 58 پیسے مقرر