Bol Pakistan

Bol Pakistan The curse of a journalist is that he always has more questions than answers.

06/06/2026

۞ كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۞
۞ اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ ۞
صادق آباد: انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حلقہ این اے 174 کے رکنِ قومی اسمبلی سردار محمد اظہر خان لغاری کے صاحبزادے، سردار محمد صفدر خان لغاری انتقال کر گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ کے وقت اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور تمام لواحقین کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعا کی اپیل کی جاتی ہے۔

06/06/2026
05/06/2026

‎‎چچڑاں شریف پل پر حیران کن واقعہ، نوجوان نے دریائے سندھ میں چھلانگ لگا دی.......

ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل

چچڑاں شریف پل پر ایک نوجوان نے مبینہ طور پر دریائے سندھ میں چھلانگ لگا دی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ پل پر موجود افراد یہ منظر دیکھ کر حیران رہ گئے جبکہ کئی شہریوں نے اس عمل کو انتہائی خطرناک قرار دیا۔

عینی شاہدین کے مطابق نوجوان نے بلند پل سے دریا میں چھلانگ لگائی، جو کسی بھی وقت جان لیوا ثابت ہو سکتی تھی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ایسی مہم جوئی نہ صرف اپنی جان بلکہ ریسکیو اداروں کے لیے بھی مشکلات پیدا کر سکتی ہے۔

ماہرین کے مطابق بلند مقامات سے پانی میں چھلانگ لگانا انتہائی خطرناک عمل ہے، کیونکہ پانی کی گہرائی، بہاؤ اور نیچے موجود رکاوٹیں شدید چوٹ یا جانی نقصان کا سبب بن سکتی ہیں۔
عوام خصوصاً نوجوانوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ سوشل میڈیا پر شہرت یا تفریح کی خاطر اپنی جان کو خطرے میں ڈالنے والی ایسی حرکتوں سے گریز کریں۔
#پاکستان‎‎ Part 8

#پاکستان‎‎ Part 7

#پاکستان‎‎ Part 6

#پاکستان‎‎ Part 5

Address

Sadiqabad
64350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bol Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share