Hasnain Reports SDK

Hasnain Reports SDK میں ایک پرعزم صحافی ہوں جو سچ، شفافیت اور عوامی مفاد کے لیے کام کرتا ہے۔ خبر کی تلاش، تحقیق اور رپورٹنگ میرا شوق اور پیشہ ہے۔"

18/07/2025

*سوموار تک بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تمام سسٹم بند رہیں گے*

18/07/2025

اوباڑو رونتی کے قریب چاچڑ اور کوش برادری کے درمیان زمین کے تنازع پر جھگڑا چاچڑ برادری کا ایک نوجوان قتل جبکہ پانچ سے زائد دونوں فریقین کے افراد زخمی
ہسپتال پہنچنے پر دونوں فریقین کا دوبارہ ہسپتال اوباڑو میں جھگڑا

17/07/2025

نواب شاہ میں ظلم کی انتہا بھنگوار برادری کے 5 افراد کو قتل کردیا گیا
پرانی دشمنی پر کیریا موری اولڈ نواب شاہ کے قریب نامعلوم افراد نے موٹرسائیکل سواروں کو روک کر فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا

16/07/2025

انتہائی افسوسناک سانحہ
کراچی آنے والے مسافروں سے سانحہ قلات کے قریب مسافر بس پر شرپسندوں کی اندھادھند فائرنگ 25 سے زائد مسافروں شہید جبکہ درجنوں مسافر شدید زخمی ہونے کی اطلاع ، حادثے کے شکار مسافر بین کرتے ہوئے

15/07/2025

لاہور میں پھر بارش شروع
چاچا کے گھر کے باہر ایلیٹ فورس کا پہرہ
😂

15/07/2025

سنا ہے وائرل چاچا کو قرشی والوں نے نوکری سے نکال دیا ہے ?
اب قرشی والوں کا کیا ہونا چاہیے?☺️☺️🇵🇰

15/07/2025

چچا کا نیا بیان
چچا نہیں بچدا اینوں ملکوں باہر لے جاؤ

15/07/2025

سکھر بیراج سے ایک ہی وقت میں 5 لاشیں برآمد
ایک مرد اور خاتون کی برہنہ لاش
دو مرد دو خواتین ایک بچہ شامل
لاشیں نکالنے کا عمل جاری

چینی کا ریٹ طے ایکس مل ریٹ 165 روپے کلو
15/07/2025

چینی کا ریٹ طے
ایکس مل ریٹ 165 روپے کلو

صادق آباد اسسٹنٹ کمشنر ندیم بلوچ کا پولیس ،سول ڈیفنس ،انفورسمنٹ ٹیم کے ہمراہ حق فارم پر غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں اور ای...
14/07/2025

صادق آباد اسسٹنٹ کمشنر ندیم بلوچ کا پولیس ،سول ڈیفنس ،انفورسمنٹ ٹیم کے ہمراہ
حق فارم پر غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں اور ایل پی جی سلنڈر بھرنے والوں کے خلاف کاروائیاں
متعدد ایجنسیوں سے یونٹ اٹھا لیے گئے

تحصیل صادق آباد ضلع رحیم یارخان میں حکومت پنجاب کی جانب سے مینارٹیز سے تعلق رکھنے والے سٹوڈنٹس کے لئے قابل اساتذہ کی زیر...
14/07/2025

تحصیل صادق آباد ضلع رحیم یارخان
میں حکومت پنجاب کی جانب سے مینارٹیز سے تعلق رکھنے والے سٹوڈنٹس کے لئے قابل اساتذہ کی زیر نگرانی کمپیوٹر کورسز آنلائن Ulearn کے زیر اہتمام پہلی اورینٹیشن کلاس اقرا پوسٹ گریجویٹ کالج حنیف کیمپس میں شروع ہو گئی مختلف علاقوں سے آنے والے سٹوڈنٹس مصروف عمل ہیں برخوردار عدن فرانسس ، بھتیجا جواد جاوید بھٹی بھی کورسز سے مستفید ہونے کے لئے تیار تمام سٹوڈنٹس کی جانب سے وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور صوبائی منسٹر رمیش سنگھ اروڑہ کے اس کاوش کو سراہا جا رہا ہے

14/07/2025

صادق آباد احمد پور لمہ نزد وحید چوک یو فون ٹاور کے ساتھ دو
گروپوں میں معمولی تلخ کلامی پر لڑائی جھگڑا

Address

Sadiqabad
64350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasnain Reports SDK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share