23/08/2026
چیمبر آف کامرس کے الیکشن کمپین کے سلسلے میں آج رحیم یار خان میں کاروباری برادری سے ڈور ٹو ڈور ملاقاتوں اور ورکشاپس کا سلسلہ جاری رہا۔
فرینڈز گروپس اینڈ فرینڈز بزنسز فورم کے ایگزیکٹو ممبر اور امیدوار چوہدری وقاص شفیق پاپا نے کاروباری برادری سے ملاقات کی اور الیکشن کے حوالے سے اپنے پینل کے لیے حمایت اور تعاون کی اپیل کی۔
کاروباری برادری کی محبت، اعتماد اور تعاون ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ 🤝
امیدوار برائے ایگزیکٹو ممبر
چوہدری وقاص شفیق پپا