07/02/2026
🌸 *مُختصرپُراثر*🌸
*” زندگی میں اُن لوگوں کو بھی کبھی نہ بھولنا۔*
*جنہوں نے مشکل وقت میں آپ کی مشکلات میں مزید اضافہ کیا ہو“🖤💯*
بی ایل اے کے پیچھے بھارت ہے ، ٹی ٹی پی کے پیچھے افغانستان ہے ، افغانستان کے پیچھے بھارت ہے، بھارت کے پیچھے اسرائیل ہے، اسرائیل کے پیچھے امریکہ ہے ، امریکہ اور پاکستان دونوں ایک دوسرے کے آگے پیچھے ہیں۔
بہت سخت کنفیوژن ہے دماغ خراب ہوا پڑا ہے کچھ سمجھ نہیں آرہا یا اللہ مجھے سمجھ دے یہ ہو کیا رہا ہے کچھ سمجھ نہیں آ رہا🤦🐧