18/09/2025
ویکسین لگوانے پر کوئی اعتراض نہیں ہے مگر سوچنے کی بات یہ ہے کہ سانپ کے کاٹنے کی ویکسین میّسر نہیں باؤلے کُتے کے کاٹنے کی ویکسین میّسر نہیں، پھر ایک اِتنی مہنگی ویکسین تھوک کے حساب سکولوں میں ہی کیوں سپلائی ہو رہی ہے بغیر کسی آگاہی کے کسی اجازت کے سوچنے کی بات ہے
ویکسین لگانے سے پہلے بچیوں کے والدین کی اجازت ضروری اس میسج کو عام کریں
🗣🇵🇰👥️