Ray News Hd

Ray News Hd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ray News Hd, News & Media Website, Sahiwal.

رائے نیوز HD ( رجسٹرڈ) پیج آپ بھی رائے نیوز ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں مزید ہم سے رابطہ کریں اور اپنے علاقے میں جرم کی نشاندہی کریں ہم پہنچائیں گے آپ کی آواز اعلی حکام تک برائے مہربانی کر کے اس پیج کو فالو کریں۔ شکریہ

پاکپتن میں بجلی چوری کی آڑ میں مبینہ بھتہ خوری!رشوت وصولی کی مبینہ ویڈیو منظرِ عام پر، محکمہ بجلی کے اہلکاروں کی کارکردگ...
27/08/2026

پاکپتن میں بجلی چوری کی آڑ میں مبینہ بھتہ خوری!
رشوت وصولی کی مبینہ ویڈیو منظرِ عام پر، محکمہ بجلی کے اہلکاروں کی کارکردگی پر سوالات اٹھ گئے۔
متعلقہ حکام سے شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔

سب انسپکٹر شہزاد احمد جوئیہ  کو ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ تعینات کر دیا گیا۔*ترجمان پولیس ساہیوال*
27/08/2026

سب انسپکٹر شہزاد احمد جوئیہ کو ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ تعینات کر دیا گیا۔

*ترجمان پولیس ساہیوال*

*ساہیوال غلہ منڈی انچارج چوکی پولیس کی بڑی کارروائی، دو ڈاکو گرفتار، 15 لاکھ روپے مالیت کی ریکوری ساہیوال پولیس کا جرائم...
26/08/2026

*ساہیوال غلہ منڈی انچارج چوکی پولیس کی بڑی کارروائی، دو ڈاکو گرفتار، 15 لاکھ روپے مالیت کی ریکوری
ساہیوال پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ، غلہ منڈی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو خطرناک ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔*

ایس ایچ او تھانہ غلہ منڈی کی سربراہی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کے قبضہ سے 4 موٹر سائیکلیں، موبائل فونز، نقدی اور پسٹل برآمد کر لیے۔ برآمد ہونے والے مالِ مسروقہ اور دیگر سامان کی مجموعی مالیت تقریباً 15 لاکھ روپے ہے۔

کارروائی چوکی انچارج بائی پاس سب انسپکٹر امجد اسلام کی نگرانی میں عمل میں لائی گئی۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔

ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

ترجمان پولیس ساہیوال

26/08/2026

اختیارات کے ناجائز استعمال پر ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ ماجد اشفاق معطل.

جبکہ سب انسپکٹر شہزاد احمد کو ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ تعینات کر دیا گیا۔

*ترجمان پولیس ساہیوال*

یہ کوئی حادثہ نہیں، جان بوجھ کر کیا گیا ظلم ہے۔ میری بچی جل گئی، مگر ڈاکٹروں اور عملے میں سے سے کسی کو خراش تک نہیں آئی۔...
26/08/2026

یہ کوئی حادثہ نہیں، جان بوجھ کر کیا گیا ظلم ہے۔ میری بچی جل گئی، مگر ڈاکٹروں اور عملے میں سے سے کسی کو خراش تک نہیں آئی۔دکھی ماں کے الفاظ۔۔۔۔۔۔۔

افسوسناک خبر فورٹ عباس:چک نمبر 228 نائن آر میں روٹا ویٹر کے نیچے آنے سے 14 سالہ معصوم بچہ جاں بحق۔ذرائع
26/08/2026

افسوسناک خبر فورٹ عباس:چک نمبر 228 نائن آر میں روٹا ویٹر کے نیچے آنے سے 14 سالہ معصوم بچہ جاں بحق۔ذرائع

ساہیوال// پولیس مقابلہ ساہیوال: تھانہ فرید ٹاؤن کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ،دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،ایک فرارساہی...
26/08/2026

ساہیوال// پولیس مقابلہ

ساہیوال: تھانہ فرید ٹاؤن کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ،دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،ایک فرار

ساہیوال: 85/6 آر لنک کچا پکا نورشاہ روڈ پر 3 مبینہ ڈاکو شہریوں کو ناکہ لگاکر لوٹ رہے تھے

ساہیوال: پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی ڈاکوؤں کی مبینہ فائرنگ

ساہیوال: پولیس کی جوابی کاروائی،فائرنگ رکنے پر دو ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی،پولیس

Address

Sahiwal

Telephone

+923020690786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ray News Hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share