Junaid Asif 94

Junaid Asif 94 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Junaid Asif 94, Digital creator, sahiwal, Sahiwal.

‏اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
"الفاظ جو دلوں کو چھو لیں اور زندگی میں مثبت تبدیلی کا ذریعہ بنیں۔ اس پیج کا مقصد قرآن و حدیث کی روشنی، حکمت سے بھرپور اقوال اور منتخب شاعری کے ذریعے انسانیت کی فلاح اور ذہنی سکون کا پیغام عام کرنا ہے۔ ایک چھوٹ

اللّٰہ کہتا ہے ۔آیت: سورہ طٰہٰ، آیت 46ترجمہ: ڈرو نہیں، بے شک میں تمہارے ساتھ ہوں، سن رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں۔          ...
07/04/2026

اللّٰہ کہتا ہے ۔

آیت: سورہ طٰہٰ، آیت 46
ترجمہ: ڈرو نہیں، بے شک میں تمہارے ساتھ ہوں، سن رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں۔

ᯓᡣ𐭩*اَپنـے دِل کـو یہ بَتائیـے،*سَمجھائیے کہ الله کی طَرَف سے کِسی بھی مُعاملـے میـں تاخیـر، حِکمت سـے بَھـرپور ہوتـی ہـ...
07/04/2026

ᯓᡣ𐭩

*اَپنـے دِل کـو یہ بَتائیـے،*
سَمجھائیے کہ الله کی طَرَف سے کِسی بھی مُعاملـے میـں تاخیـر، حِکمت سـے بَھـرپور ہوتـی ہـے...!!


❤️

*زنـدگی مـیـں مـشکـلیـں چـاہـے آپ کـے اعـمـال کـی وجـہ سـے ہـوں یـا پھـر اللّٰہ پاک کـی آزمـائـش ہــو* 🖤*انـکا حـل صـرف ...
06/04/2026

*زنـدگی مـیـں مـشکـلیـں چـاہـے آپ کـے اعـمـال کـی وجـہ سـے ہـوں یـا پھـر اللّٰہ پاک کـی آزمـائـش ہــو* 🖤
*انـکا حـل صـرف نـمـاز،قرآن اور صـبر سـے ہـی ممـکـن ہــــے*
♥️🌸🥰

منافقت سچا اخلاق وہ ہے جو انسان کی حیثیت دیکھ کر نہ بدلے۔ اگر ہمارا رویہ لوگوں کے بینک بیلنس کے ساتھ تبدیل ہوتا ہے، تو ہ...
05/04/2026

منافقت

سچا اخلاق وہ ہے جو انسان کی حیثیت دیکھ کر نہ بدلے۔ اگر ہمارا رویہ لوگوں کے بینک بیلنس کے ساتھ تبدیل ہوتا ہے، تو ہمیں اپنے کردار پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔
"غریب سے اکڑ کر ملنا اور امیر سے ملتے ہوئے مسکراہٹ سجا لینا، یہ حسنِ اخلاق نہیں بلکہ بدترین منافقت ہے۔"
اللہ ہمیں دکھاوے اور منافقت سے محفوظ رکھے۔ آمین۔

#اخلاقیات #انسانیت #کردار #منافقت

Address

Sahiwal
Sahiwal
56400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junaid Asif 94 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share