Muhammad Hasnat Fareed Shah

Muhammad Hasnat Fareed Shah "عشقِ مصطفیٰ کے فروغ اور جہالت کے خلاف پُرعزم"

دیارِ عشق و مستی کا امام بے مثال آیا زمانے والو پہچانو فرید اب ساھیوال آیا
03/06/2026

دیارِ عشق و مستی کا امام بے مثال آیا
زمانے والو پہچانو فرید اب ساھیوال آیا

ذہن بے رنگ تھا ، سانس بے روپ تھیروح پر معصیت کی کڑی دھوپ تھیاُس کی چشمِ غنی رونقِ جاں بنیچھاؤں جس کی گھنی وہ شجر مل گیا
02/01/2026

ذہن بے رنگ تھا ، سانس بے روپ تھی
روح پر معصیت کی کڑی دھوپ تھی

اُس کی چشمِ غنی رونقِ جاں بنی
چھاؤں جس کی گھنی وہ شجر مل گیا

30/08/2025

آمدِ مصطفیٰ کا ذکر کرنا
سنتِ الٰہیہ ، سنت انبیاء ، سنت امام الانبیاء

29/08/2025

آمد مصطفیٰ کا ذکر کرنا اللّٰه تعالیٰ کی سنت ہے۔(آلعمران:81)

رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ(البقرۃ:127)میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازیمیں اِ...
06/03/2025

رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ(البقرۃ:127)

میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازی
میں اِسی لیے مسلماں میں اِسی لیے نمازی

07/02/2025

اَھلاً وَ سَھلاً مرحبا❣️

یَا رَسُولَ اللّٰهِ اُنْظُرْ حَالَنَایَا حَبِیْبَ اللّٰه اِسْمَعْ قَالَنَا
22/12/2024

یَا رَسُولَ اللّٰهِ اُنْظُرْ حَالَنَا
یَا حَبِیْبَ اللّٰه اِسْمَعْ قَالَنَا

اَلْمُرِیْدُ کَالْمَیِّتِ وَ الْشَّیْخُ کَالْغَاسِلِ(مرید میت کی طرح ہے اور شَیخ غاسِل کی مثل ہے)مرید کو اپنے تمام تَر م...
02/12/2024

اَلْمُرِیْدُ کَالْمَیِّتِ وَ الْشَّیْخُ کَالْغَاسِلِ
(مرید میت کی طرح ہے اور شَیخ غاسِل کی مثل ہے)
مرید کو اپنے تمام تَر معاملات شیخ کے سپرد کرنے چاہیں۔

اَلْمُرِیْدُ کَالْمَیِّتِ وَ الْشَّیْخُ کَالْغَاسِلِ(مُرید مَیت کی طرح ہے اور شَیخ غاسِل کی مثل ہے)مرید کو اپنے تمام تَر...
02/12/2024

اَلْمُرِیْدُ کَالْمَیِّتِ وَ الْشَّیْخُ کَالْغَاسِلِ
(مُرید مَیت کی طرح ہے اور شَیخ غاسِل کی مثل ہے)
مرید کو اپنے تمام تَر معاملات شیخ کے سپرد کرنے چاہیئے۔

وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَشَدُّ حُبًّا لِّلّٰهِ(البقرۃ:165)(اور ایمان والے سب سے زیادہ اللہ سے محبت کرتے ہیں)مولانا روم...
14/11/2024

وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَشَدُّ حُبًّا لِّلّٰهِ(البقرۃ:165)
(اور ایمان والے سب سے زیادہ اللہ سے محبت کرتے ہیں)

مولانا روم کی کتاب"مثنوی" میں سے ایک شعر کی
قبلہ فرید العصر کی کتاب"سوزِدرُوں" میں وضاحت۔

Address

Jamia Faridia
Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Hasnat Fareed Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Hasnat Fareed Shah:

Share