
19/02/2024
🎙🎧📻
’دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں آپکو طارق عزیز کا سلام پہنچے‘
طارق عزیز کی اپنی کوئی اولاد نہ تھی انہوں نے مرنے سے قبل اپنی تمام جائیداد اپنے پیارے وطن پاکستان کو وقف کردی۔ ان کی وصیت کے مطابق تدفین سے قبل ان کی پراپرٹی اور 4 کروڑ 41 لاکھ روپے کی رقم قومی خزانے میں جمع کرادی گئی،
سلام،سلیوٹ، طارق عزیز ✋😥🌹❤💚 🇵🇰