Political world

Political world Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Political world, Digital creator, Sahiwal.

وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اعتماد میں لیا
09/05/2026

وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اعتماد میں لیا

نہ کوئی عشق نہ عاشقی ، صرف انا کی جنگ میں ماری جانے والی گلاں بھارو ، جب تک کاری کی بدترین روایت خاندانی رسم کے طور پر ژ...
06/05/2026

نہ کوئی عشق نہ عاشقی ، صرف انا کی جنگ میں ماری جانے والی گلاں بھارو ، جب تک کاری کی بدترین روایت خاندانی رسم کے طور پر ژندہ رہے گی ، کوئی عدالت کسی بے گناہ کو انصاف فراہم نہیں کر سکتی
سکھر کی عدالت میں ایک ہفتہ قبل اپنی زندگی کے حوالے سے خوف کا اظہار کرنے والی نوجوان لڑکی گلاں بھارو کو بالآخر قتل کر دیا گیا۔
گلاں بھارو نے عدالت میں کھڑے ہو کر یہ الفاظ کہے تھے کہ "مجھے یقین ہے کہ مجھے قتل کر دیا جائے گا، لیکن میرے والد نے اپنی پگڑی میرے قدموں میں رکھ دی ہے، اور والد کی عزت کی خاطر مجھے موت بھی قبول ہے، میں اپنے والد امداد بھارو کے ساتھ ہی گھر جانا چاہتی ہوں"۔
عدالت سے والد کے ساتھ گھر واپس جانے والی گلاں بھارو کو ایک ہفتہ گزرنے کے بعد کاری کے الزام میں اس کے سگے ماموں بے دردی سے قتل کر دیا جس کا اعتراف ملزم نے بے خوفی سے کرتے ہوئے خود کو غیرت مند ثابت کیا اور کہا اس قتل کے بعد اس کا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے

سکھر میں گلاں بھارو کو قتل کرنے والے شوہر اور ماموں کے یہ الفاظ سن کر انسانیت کا سر شرم سے جھک گیا ہے۔ جس معاشرے میں قتل کر کے "ناک اونچی" ہونے کے دعوے کیے جائیں، وہاں بیٹیاں کیسے محفوظ ہو سکتی ہیں؟
ٹائم نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے قاتلوں نے بغیر کسی پشیمانی کے اپنے جرم کا اعتراف کیا۔
گلاں بھارو کو جو دو بچوں کی ماں تھی شوہر کی طرف سے بدترین تشدد کا شکار رہی ، کچھ عرصہ قبل اس کے شوہر نے فائرنگ کر کے گلاں بھارو کے قتل کی کوشش بھی کی لیکن کسی طرح جان بچا کر وہ لڑکی تھانہ پہنچ گئی جہاں سے اسے دارالامان بھیج دیا گیا ـ عدالت میں پیشی کے دوران اس کے باپ نے بیٹی کے قدموں میں اپنی پگڑی رکھ کر گھر واپسی کا کہا جس کے بعد گلاں بھارو نے عدالت میں کھڑے ہو کر کہا اسے اپنی جان کا خطرہ ہے لیکن اس نے سماجی دباؤ اور والد کی جذباتی اپیل پر گھر جانے کا فیصلہ کر لیا جبکہ وہ جانتی ہے گھر لے جا کر اسے مار دیا جائے گا اور اس کا یہ خدشہ درست ثابت ہوا اور گھر میں اسے تحفظ فراہم کرنے کے بجائے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
نفیسہ سعید

پی ایس ایل 11 : حیدر آباد نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
01/05/2026

پی ایس ایل 11 : حیدر آباد نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

ڈیزل 19 روپے  30 پیسے پٹرول 6 روپے 52 پیسےاضافے کا اعلان میاں دے نعرے وجنے ای وجنے نیں
30/04/2026

ڈیزل 19 روپے 30 پیسے
پٹرول 6 روپے 52 پیسے
اضافے کا اعلان
میاں دے نعرے وجنے ای وجنے نیں

30/04/2026

جمعہ کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان آدھا لیٹر پٹرول 250 روپے تک
ہوسکتا ہے

خیرپور سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ تعلیم یافتہ اظہر میمن کی زندگی اس وقت بدل گئی جب ان کی انگلش بولنے کی ایک ویڈیو سوشل میڈ...
29/04/2026

خیرپور سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ تعلیم یافتہ اظہر میمن کی زندگی اس وقت بدل گئی جب ان کی انگلش بولنے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ اظہر میمن ماضی میں نشے کی لت کے باعث انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزار رہے تھے، تاہم ویڈیو سامنے آنے کے بعد وفاقی وزیر نے فوری نوٹس لیا۔

وفاقی وزیر نے اظہر میمن کو خاص طور پر اسلام آباد طلب کیا اور نہ صرف ان کی عزت افزائی کی بلکہ انہیں اپنی کرسی پر بٹھا کر ان کا حوصلہ بھی بڑھایا۔

اس موقع پر اظہر میمن کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے اس نئے آغاز کی قدر کریں اور ماضی کی طرح دوبارہ اپنی زندگی کو برباد نہ ہونے دیں۔

اور کوئی خدمت ہمارے لائق ۔۔۔۔۔
29/04/2026

اور کوئی خدمت ہمارے لائق
۔
۔
۔
۔
۔

Today best photo 😊 .
29/04/2026

Today best photo 😊
.

‏پانچ روز پہلے راشد کی کتاب شائع ہوئی ہے جس میں راشد خان نے پاکستان سے متعلق لکھا ہے افغانستان میں خراب  حالات کی وجہ سے...
23/04/2026

‏پانچ روز پہلے راشد کی کتاب شائع ہوئی ہے جس میں راشد خان نے پاکستان سے متعلق لکھا ہے افغانستان میں خراب حالات کی وجہ سے ان کا خاندان ہجرت کر کے پاکستان آگیا تھا، جہاں انہوں نے اپنے بچپن کے کئی سال گزارے۔
انہوں نے پشاور کے ایک مہاجر کیمپ میں زندگی گزاری اور وہیں اسلامیہ کالج پشاور میں کمپیوٹر سائنس کی تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے پشاور کی ایک کرکٹ اکیڈمی میں چند ماہ تربیت بھی حاصل کی تاکہ کرکٹ کی باریکیاں سیکھ سکیں۔پھر پاکستان کے شہر راولپنڈی میں کئی سال گزارے وہاں ایک کلب نے مجھے اجازت دی اپنے ٹیم میں شامل کیا تھا پھر پاکستان کرکٹ بورڈ نے مجھے اجازت دی اپنے ڈومیسٹک کرکٹ میں کھیلنے کی مجھے ابیٹ آباد ریجن کی ٹیم میں شامل کیا کرکٹ کیساتھ مجھے مالی سپورٹ بھی ملنے لگا ڈومیسٹک میں جتنے پیسے پاکستان کے اور کھلاڑیوں کو ملتے تھے مجھے بھی اتنا ہی دیا جاتا تھا
یعنی راشد خان نے خود اقرار کردیا ہے کہ مشکل وقت میں پاکستان نے اس کا ہاتھ تھما اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی وجہ سے کرکٹ کی دنیا میں قدم رکھا لیکن آئی پی ایل میں کروڑوں روپے دیکھیں تو بھارت اس کا دوسرا گھر بنا گیا
‎ ‎ ‎

Brilliant 100 From king Babar Azam
19/04/2026

Brilliant 100 From king Babar Azam

Address

Sahiwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Political world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Political world:

Shortcuts

Share