Sobia tech

Sobia tech love is life

17/08/2026

Beti Ka Ghar Konsa Epi 32 Taseer

06/08/2026

Beti Ka Ghar Konsa Epi 22 Taseer

06/08/2026

Muhafiz drama Epi 38 promo

جگن کاظم نے انکشاف کیا کہ ان کا اپنے شوہر کی پہلی بیوی کے ساتھ بہت اچھا رشتہ ہے، ان کا کہنا ہے کہ طلاق اللہ کی نظر میں ن...
06/08/2026

جگن کاظم نے انکشاف کیا کہ ان کا اپنے شوہر کی پہلی بیوی کے ساتھ بہت اچھا رشتہ ہے، ان کا کہنا ہے کہ طلاق اللہ کی نظر میں ناپسندیدہ ہے لیکن اس کی اجازت اللہ نے دی ہے، تو اگر بدقسمتی سے کسی کی طلاق ہو جائے تو اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ اس کے بچے بھی رل جائیں، برباد ہو جائیں! اگر مرد دوبارہ شادی کر بھی لے تو ان کی سابقہ بیوی ان کے بچوں کی ماں تو ہے اور رہے گی، جب میں نے فیصل سے شادی کی تو مجھے پتا تھا کہ میرا رشتہ automatically ان کے بچوں اور بیوی سے بھی بنے گا، میں ان بچوں کو step children کبھی بھی نہیں کہتی، میں ان کو bonus children کہتی ہوں، دونوں سے بے انتہا پیار ہے لیکن کیونکہ میں ان کی ماں نہیں تو ان پر روک ٹوک کبھی نہیں کرتی، وہ ان کی ماں کا حق ہے

نجیریں ڈراما: ایک تجزیہ​مدثر اور بانو ڈرامے کے اہم کردار تھے۔​مدثر کےربعیہ کے ساتھ گہرے تعلقات تھے، لیکن میرے خیال میں و...
06/08/2026

نجیریں ڈراما: ایک تجزیہ
​مدثر اور بانو ڈرامے کے اہم کردار تھے۔
​مدثر کےربعیہ کے ساتھ گہرے تعلقات تھے، لیکن میرے خیال میں وہ اس کی یادوں میں اتنی مگن نہیں ہے۔
​اگر ہم دیکھیں تو سربلند کا تعلق بھی بانو سے تھا، لیکن پھر بھی وہ اس کے بچھڑنے پر اتنا بے چین نظر نہیں آتا۔
​اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ براہ کرم انتقام کو محبت یا جدائی کے ساتھ نہ جوڑیں۔
​بدلہ یا انتقام کوئی اور چیز ہوتی ہے۔
​اس بارے میں آپ کا کیا سوچنا ہے؟
​اپنے خیالات کا اظہار ضرور کریں!

04/08/2026

Muhafiz drama Epi 37 taseer

04/08/2026
04/08/2026

Beti k ghar konsa Epi 20 promo k ghr konsa Epi 20 taseer

04/08/2026

Tapish drama Epi 21 promo drama Epi 21 taseer

Address

Sahiwal
Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sobia tech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share